جون 18 2023
مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ-جلد 17
- کتاب کا نام: مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ-جلد 17
- مصنف کا نام: علامہ الشيخ محمد بن الحسن الحر العاملي
- مترجم کا نام: آیة الله الشیخ محمد حسین النجفی
- کتاب کی قسم: حدیث شرح حدیث اور اقوال
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ-جلد 17
جون 19 2023
فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی المناک شہادت کے غم میں آج عالم اسلام سوگوار ہے۔
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا، نوحہ خوانی و سینہ زنی
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کا غم عالم اسلام بالخصوص عراق، ایران، پاکستان،ہندوستان،لبنان،شام اور بحرین میں منایا جا رہا ہے- اسی مناسبت سے پورے عراق اورایران میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ کل رات سے شروع ہوا ہے جو اب بھی جاری ہے – خاص طور پر ایران اور دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں سے زائرین کی بڑی تعداد کاظمین میں عزاداری کر رہی ہے جبکہ مشہد مقدس میں آپ کے والد بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام اور قم المقدسہ میں آپ کی پھوپھی حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو اس المناک شہادت پر پرسہ پیش کر رہے ہیں- More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اهل بیت علیهم السلام, حضرت امام محمد تقی علیہ السلام, شهادت امام جود علیه السلام, کاظمین, نویں امام