دسمبر 2 2021
عبداللہی ناصر کی سوانح حیات

شیخ عبداللہی ناصر کینیا کے ایک عالم ہیں جنہوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا اور اس کے بعد سے وہ افریقہ میں شیعہ کے بڑے پیمانے پر سفیر بن گئے۔ More
دسمبر 2 2021

شیخ عبداللہی ناصر کینیا کے ایک عالم ہیں جنہوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا اور اس کے بعد سے وہ افریقہ میں شیعہ کے بڑے پیمانے پر سفیر بن گئے۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0 • Tags: شیعہ مذہب اختیار, عبداللہی ناصر, کینیا کے ایک عالم, مستبصرین
جولائی 3 2019
نام: سید محمد تیجانی سماوی
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات

سید محمد تیجانی سماوی تیونس کے نامور اسلام شناس اور فرانس کی سوربن یونیورسٹی کے استاد اور ان مشہور ترین افراد میں سے ہیں جنہوں نے مذہب اہل سنت چھوڑ کر مذہب تشیُّع اختیار کیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0 • Tags: Dr. Tijani, تیونس کے نامور اسلام شناس, سید محمد تیجانی سماوی, مستبصرین
جولائی 3 2019
نام: محمد خدابندہ اولجایتو
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات
محمد خدابندہ اولجایتو (منگولی زبان: – ᠦᠯᠵᠡᠢᠲᠦ ᠺᠬᠠᠨپیدائش: 1280ء— وفات: 16 دسمبر 1316ء) سلطنت ایل خانی فارس کا آٹھواں حکمران تھا۔ اولجایتو نے بحیثیت شہنشاہ فارس 1304ء سے 1316ء تک حکومت کی۔ اولجایتو ارغون خان کا بیٹا اور ہلاکو خان کا پڑپوتا تھا۔ اُس کے دورِ حکومت میں ایل خانی سلطنت کے تعلقات یورپ سے کافی خوشگوار رہے۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0 • Tags: Khan Oljaitu, محمد خدابندہ اولجایتو, مستبصرین
مئی 25 2019
نام: شیخ ابراہیم زکزاکی
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات

ابراہیم زَکزاکی (ولادت 1953ء) نائجیریا کے شیعہ عالم دین اور وہاں کے شیعوں کے قائد ہیں۔ زکزاکی سنہ 1980ء میں انقلاب اسلامی ایران اور امام خمینی سے متأثر ہو کر شیعہ ہوئے اور نائجیرین اسلامک موومنٹ کے علاوہ نائجیریا اور اس کے ہمسایہ ممالک میں تقریبا 300 اسلامی مدرسوں کی بنیاد رکھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے شیعوں کی تعلیم، صحت اور مالی معاونت کی خاطر ایک فلاحی مرکز کا قیام بھی عمل میں لایا۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0 • Tags: شیخ ابراہیم زکزاکی, مستبصرین, نائجیریا
مئی 16 2019
اسماعیل دیوبندی
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات

مولانا محمد اسماعیل گوجروی کی پیدائش سلطان پور لدھیانہ کپور تھلہ میں 1901ء میں ہوئی اور وفات 14 جون 1976ء کو فیصل آباد میں ہوئی۔
مولانا محمد اسماعیل 1901ء کو بمقام سلطان پور لوہیاں نزد فرید سرائے ریاست کپور تھلہ ضلع جالندھر کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد جماعت اہل حدیث کے ایک جید عالم دین تھے جو مرتے دم تک آبائی مذہب پر رہے مولانا سلطان علی کا انتقال 112 برس کی عمر میں حضرت مبلغ اعظم کے انتقال سے چند سال قبل ہوا تھا۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0
ستمبر 7 2025
مستبصرین کی سوانح حیات: عبد الباقی الجزاٸری
عبد الباقی الجزاٸری 1376 ہجری قمری (1957 عیسوی) میں الجزائر کے شہر برج بوعريريج میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے اپنی تعلیم پیرس یونیورسٹی سے مکمل کی اور اس یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0 • Tags: زندگینامه, شیعه شدگان, عبد الباقی الجزاٸری, مستبصرین