مستبصرین اشاعت سنٹر
اگست 5 2020
فضل الشيعة على الأمة في حفظ القرآن والعناية به قراءته ـ تشكيله ـ تنقيطه ـ تفسيره
- کتاب کا نام: فضل الشيعة على الأمة في حفظ القرآن والعناية به
قراءته ـ تشكيله ـ تنقيطه ـ تفسيره - مصنف کا نام: مروان خليفات
- زبان: عربی
اگست 5 2020
الدلائل في معرفة المسائل الخلافية
- کتاب کا نام: الدلائل في معرفة المسائل الخلافية
- مصنف کا نام: سید مرتضی میرسجادی
- زبان: عربی
:(PDF) Download
الدلائل في معرفة المسائل الخلافية
اگست 5 2020
بحث فی أدلة الغيبة
- کتاب کا نام: بحث فی أدلة الغيبة
- مصنف کا نام: المستبصر مروان خليفات
- زبان: عربی
:(PDF) Download
اس کتاب کو لکھنے میں مصنف کا نقطہ نظر شیعوں کے بارہویں امام حضرت حجت بن الحسن (عجل الله تعالی فرجه الشریف) کے وجود اور عدم موجودگی کے اہم مسئلے کو ثابت کرنا ہے۔ More
جون 9 2020
الموسوعة المختصرة من الإعجاز العلمي في القرآن والسنة المحمدية
مستبصرین عالمی نیٹورک کی نئی اشاعت
- کتاب کا نام: الموسوعة المختصرة من الإعجاز العلمي في القرآن والسنة المحمدية
- مصنف کا نام: المستبصر والمجاهد اليمني الشيخ أحمد عبد الله بن علي الزايدي
- زبان: عربی
:Download
موسوعة-الزايدي :PDF
مستبصرین کی سوانح حیات
دسمبر 2 2021
عبداللہی ناصر کی سوانح حیات
شیخ عبداللہی ناصر کینیا کے ایک عالم ہیں جنہوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا اور اس کے بعد سے وہ افریقہ میں شیعہ کے بڑے پیمانے پر سفیر بن گئے۔More
جولائی 3 2019
سید محمد تیجانی سماوی
نام: سید محمد تیجانی سماوی
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات
سید محمد تیجانی سماوی تیونس کے نامور اسلام شناس اور فرانس کی سوربن یونیورسٹی کے استاد اور ان مشہور ترین افراد میں سے ہیں جنہوں نے مذہب اہل سنت چھوڑ کر مذہب تشیُّع اختیار کیا ہے۔More
جولائی 3 2019
محمد خدابندہ اولجایتو
نام: محمد خدابندہ اولجایتو
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات
محمد خدابندہ اولجایتو (منگولی زبان: – ᠦᠯᠵᠡᠢᠲᠦ ᠺᠬᠠᠨپیدائش: 1280ء— وفات: 16 دسمبر 1316ء) سلطنت ایل خانی فارس کا آٹھواں حکمران تھا۔ اولجایتو نے بحیثیت شہنشاہ فارس 1304ء سے 1316ء تک حکومت کی۔ اولجایتو ارغون خان کا بیٹا اور ہلاکو خان کا پڑپوتا تھا۔ اُس کے دورِ حکومت میں ایل خانی سلطنت کے تعلقات یورپ سے کافی خوشگوار رہے۔More
مئی 25 2019
شیخ ابراہیم زکزاکی
نام: شیخ ابراہیم زکزاکی
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات
ابراہیم زَکزاکی (ولادت 1953ء) نائجیریا کے شیعہ عالم دین اور وہاں کے شیعوں کے قائد ہیں۔ زکزاکی سنہ 1980ء میں انقلاب اسلامی ایران اور امام خمینی سے متأثر ہو کر شیعہ ہوئے اور نائجیرین اسلامک موومنٹ کے علاوہ نائجیریا اور اس کے ہمسایہ ممالک میں تقریبا 300 اسلامی مدرسوں کی بنیاد رکھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے شیعوں کی تعلیم، صحت اور مالی معاونت کی خاطر ایک فلاحی مرکز کا قیام بھی عمل میں لایا۔More
مئی 16 2019
مولانا محمد اسماعیل دیوبندی
اسماعیل دیوبندی
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات
- ولدیت: مولانا سلطان علی مرحوم
- وفات: 15 جمادی الثانی 1396ھ، 14 جون 1976ء
- مدفن: کربلا دھپ شاہ فیصل آباد
مولانا محمد اسماعیل گوجروی کی پیدائش سلطان پور لدھیانہ کپور تھلہ میں 1901ء میں ہوئی اور وفات 14 جون 1976ء کو فیصل آباد میں ہوئی۔
مولانا محمد اسماعیل 1901ء کو بمقام سلطان پور لوہیاں نزد فرید سرائے ریاست کپور تھلہ ضلع جالندھر کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد جماعت اہل حدیث کے ایک جید عالم دین تھے جو مرتے دم تک آبائی مذہب پر رہے مولانا سلطان علی کا انتقال 112 برس کی عمر میں حضرت مبلغ اعظم کے انتقال سے چند سال قبل ہوا تھا۔More
مستبصرین کی تصنیفات
جون 21 2022
اتباع رسول صلّی الله علیہ و آلہ وسلم
- کتاب کا نام: سیرت امام رضا علیہ السلام
- مصنف کا نام: عبدالکریم مشتاق
:(PDF)Download
اتباع رسول صلّی الله علیہ و آلہ وسلم
مئی 30 2022
مقدمہ باغ فدک (وہی مجرم، وہی منصف)
- کتاب کا نام: مقدمہ باغ فدک (وہی مجرم، وہی منصف)
- مصنف کا نام: عبدالکریم مشتاق
:(PDF)Download
مقدمہ باغ فدک (وہی مجرم، وہی منصف)
مئی 15 2022
یا رسول اور غار ثور
مئی 9 2022
کہاں تم – کہاں ہم
استبصار کی داستانیں
فروری 16 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ8)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فیس بک پر میری پوسٹس اور کمنٹ پڑھ کر ایک بہن کہتی ہیں۔ انہی کے الفاظ انہی کے زبانی سناتا ہوں ” آپ سے کچھ کہنا چاہتی ہوں اگر اس پر عمل کرو تو۔ جتنا آپ کو پڑھ چکی ہوں آپ کو ممبر رسول ؐ پر دیکھنا چاہتی ہوں،More
فروری 5 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ7: مجلس کی موضوعات پر لکھنا میں نے باقائدہ 15 اکتوبر 2015 یکم محرم سے شروع کیا)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بہت سارے علماء و زاکرین کی مجالس سننے کے بعد اور بہت ساری کتابیں پڑھنے کے بعد آج سے تقریبا 3 سال پہلے مجھے فیس بک کے بارے میں پتہ چلا۔ میں نے کمپنی سے ایک کمپیوٹر اپروو کرایا اور آفس میں باقائدہ میں نے ایک فیس بک آئی ڈی بنائی جو کہ حق علی کے نام سے تھی۔More
جنوری 24 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ6: رسول اللہ ص اپنے بعد دو چیزیں چھوڑ گئے تھے ، قرآں اور اہل بیت ؑ)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مجالس کو سننا میرا جنون تھا اس کے ساتھ ساتھ مجھے پڑھنے کا شوق ہوا۔ میرے پاس نوکیا موبائل تھا اس میں میں نے کچھ کتابیں ڈنلوڈ کیں اور ساتھ میں قرآن بھی ۔ اصول کافی کی چاروں جلدیں میں نے اسی موبائل میں پڑھیں اس کے بعد مناقب اہل بیت ؑ کی چارجلدیں بھی پڑھیں More
جنوری 15 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ4: میری عادت تھی کہ نیٹ سے مختلف علماء ذاکرین کی مجالس ڈونلوڈ کرکے سنتا تھا)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل مختصر تعارف تھا کاروبار کا ۔۔۔۔ آج میں آپ کو بتاوں گا کہ مجھے اسلامی تعلیم کا کیسے شوق ہوا۔ ابتدائی چیزوں کے بارے میں مجھے (بندہ علی ) نے بتایا۔یہ میرے کزن ہیں اب ان سے دوستی کیسے ہوئی وہ میں آپ کو بتاتا ہوں بہت دلچسپ واقع ہے۔ More
جنوری 12 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ3: کاروبار)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل میں نے اپنی سکول لائف بیان کی۔ میٹرک کے امتحان کے بعد چونکہ دو ماہ بعد رزلٹ آنا تھا اس لیے میں نے گھر میں فارغ بیٹھنے کی بجائے ایک اسٹیٹ لائف انشورنس میں بطور آفس بوائے نوکری شروع کی۔ More
جنوری 10 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ2: میں صرف شیعوں کی کتابیں پڑھنے سے شیعہ نہیں ہوا میں نے سنیوں کی بھی کتابیں پڑھی ہیں)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پوسٹ کے آغاز میں میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ کیوں کہ کچھ دوستوں کو پہلی پوسٹ سے لگا کہ میں ڈاکٹر تیجانی سماوی کی کتاب ” پھر میں ہدایت پاگیا” سے اسکی کہانی لکھ رہا ہوں جبکہ ایسا نہیں ہےیہ میری اپنی کہانی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ میری کہانی کے کچھ پہلو میرے اپنے رشتہ دار بھی نہیں جانتے۔وہ سب میں آپ مومنین میں شئیر کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میں نے فیس بک پر آکر بہت کچھ آپ دوستوں سے سیکھااور ویسے بھی مومن ایک دوسرے کے بھائی ہیں اس لیے میں اپنی کہانی اپنے بھائیوں کو سنانا چاہتا تھا۔More
جنوری 4 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ1: میری ابتدائی زندگی)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ میری کہانی ہے جو آج میں آپ لوگوں کو سنانے لگا ہوں اور یہ موضوع میں نے اس لیے چنا ہےتاکہ ہر انسان اپنے گریبان میں جھانکے کہ وہ شیعہ کیوں ہے سنی سنی کیوں ہے وہابی وہابی کیوں ہے کافر کافر کیوں ہے مشرک مشرک کیون ہے منافق منافق کیوں ہے جو بندہ بھی جس فرقے سے تعلق رکھتا ہے وہ اپنے ضمیر سے پوچھے کہ وہ ایسا کیوں ہے ، سنی شیعہ کیوں نہیں اور شیعہ سنی کیوں نہیں وغیرہ وغیرہ ، اور ان میں اختلاف کیوں ہے کیا اللہ نے انہیں فرقوں میں بٹنے کا حکم دیا ۔More
نومبر 26 2021
میں شیعہ کیسے ہوا؟
“حامد الگار”
ڈاکٹرحامد الگار نے کئی سال قبل اسلام قبول کیا لیکن وہ شروع سے شیعہ نہیں تھے اور بعد میں شیعہ مذہب اختیار کر لیا۔ میں نے اس سے کہا کہ وہ ہمیں اپنے شیعہ ہونے کی کہانی سنائے۔ اس نے اپنی کہانی تین مرحلوں میں سنائی: More
جون 18 2019
سنہالی زبان میں قرآن مجید کے اولین مترجم شیعہ ہوگئے
- مستبصر کا نام: جناب لافرمونی
- ملک کا نام: سری لنکا
- زمرہ جات: استبصار کی داستانیں
حقیقت کے حقیقی طالب اسے حاصل کرہی لیں گے خواہ وہ اپنی عمر کے تیسرے عشرے میں حق کے منبع سے ہزاروں میل دور ہی کیوں نہ بس رہے ہوں.
«جناب لافرمونی» سری لنکا کے باشندے ہیں اور اس ملک کی زبان سنہالی ہے اور وہاں کی آبادی کے 74 فیصد لوگ بدھ مذہب کے پیروکار ہیں جبکہ مسلمانوں کی آبادی بہت ہی قلیل ہے اور مسلمانوں کی اکثریت کا تعلق سنی مسلک سے ہے.
جناب لافرمونی کے ساتھ مختصر سا انٹرویو:
مستبصرین انسائیکلوپیڈیا
جولائی 2 2019
مستبصرین کی عظیم انسائیکلوپیڈیا کے عملی کورس اور تیاری کے مراحل
- زمرہ جات: مستبصرین انسائیکلوپیڈیا
مستبصرین اشاعت سنٹر، اللہ تعالی کے اعتماد اور مدد کے ساتھ، ایک بڑا انسائیکلوپیڈیا شائع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، عنوان کے تحت” الموسوعة الكبرى للمستبصرين” اور قریب کے مستقبل میں یہ شائع کیا جائے گا.More
مستبصرین میگزین
جون 23 2022
ڈیسمنڈ برن، ایک آئرش نوجوان نے اسلامی ذرائع کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام قبول کیا۔
برطانیہ میں رہنے والا ایک آئرش نوجوان ڈیسمنڈ برن ایران کا سفر کرنے کے بعد اسلام سے آشنا ہوا اور اسلامی ذرائع کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام قبول کیا۔More
جون 12 2022
زمبابوے کے عیسائی شہری نے شیعہ مذہب قبول کر لیا
زمبابوے کے عیسائی شہری نے میلبورن کے امام جمعہ کے پاس شیعہ مذہب قبول کر لیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افریقی ملک زمبابوے سے تعلق رکھنے والے اور آسٹریلیا میں مقیم ایک عیسائی شہری نے، 12 جولائی 2021 کو میلبورن کے امام جمعہ علامہ اشفاق وحیدی کے پاس کلمہ شہادتین جاری کر کے اسلام قبول کر لیا۔More
جون 11 2022
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
آج گیارہ ذی القعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
ہم، اپنے تمام قارئین اور امت مسلمہ کو “عشرہ کرامت” نیز امام رضا (ع) کے یوم ولادت پر، مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
فرزند رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ، آٹھویں حجت خدا، حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام، ۱۱ ذی قعد سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اپنے مبارک قدوم سے جہان ظلمت و جہالت کو منور کرنے کےلئے اس میں دنیا میں تشریف لائے۔More
جون 6 2022
اولکا ایک روسی شیعہ ہونے والی مسلمان نے امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔
حرم مقدس پر اپنی پہلی زیارت میں، شیعہ مذہب تبدیل کرنے والے کا نجف میں حرم مقدس کے شعبہ خواتین کے امور نے استقبال کیا۔More
جون 1 2022
ولادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) مبارک ہو
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
کریمۂ اہل بیت (س) کےمختصرحالات زندگی
تاریخ دوسری فاطمہ کا انتظارکررہی ہے . انتظار کی گھڑی گذرجاتی ہے اور خانہ خورشید بھینی بھینی خوشبو سے بھرجاتا ہے. فاطمہ کے حضور جدید کی ٹھنڈک مدینہ کی فضاؤں پر چھا جاتی ہے اور کوثر سیدہ، وہی چشمہ کوثر پھوٹنے لگتا ہے. میں آپ کی حرم کی باغوں میں پناہ لیتا ہوں اور قدری اس ملکوتی سائے میں سستا لیتا ہوں. نہر استجابت کی کنارے بیٹھ جاتا ہوں اور خود ایک قطرہ بن جاتا ہوں اور آپ کے زائرین کی اشکوں کے دریا کے شفاف پانیوں میں آپ کے ضریح مقدس کو عقیدت کے پھولوں کی مالا پہنا دیتا ہوں اور اس کے روزنوں میں سے آپ کی قبر مطہر کا نظارہ کرتا ہوں. یقین نہیں آتا! کیا میں اتنی آسانی سے آپ کی زیارت کے لئے حاضر ہؤا ہوں! جبکہ آپ کی زیارت کوثر مدینہ کی گمشدہ کی زیارت کے ہم رتبہ ہے. !More
مستبصرین میڈیا
جون 23 2022
امام رضا علیہ السلام اور مختلف مذاہب کے ساتھ ایک دلچسپ مناظرہ
مامون الرشید عباسی خاندان کا خلیفہ تھا جو ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔ سنہ 201 ہجری (تقریباً 814 عیسوی) میں۔ مامون نے فیصلہ کیا کہ مختلف مذاہب کے علماء کو مدعو کیا جائے اور امام رضا علیہ السلام کے ساتھ بحث کا اہتمام کیا جائے۔ یہ ایک دلچسپ مناظرہ ہے۔
مستبصرین کے مضامین
جولائی 3 2019
شیعہ کافر کہتے کہتے خود شیعہ ہوگیا
حال ہی میں شیعہ مذہب قبول کرنے والے یمن کے نامور عالم دین (ڈاکٹر عصام العماد)
- مستبصر کا نام: ڈاکٹر عصام العماد
- زمرہ جات: مستبصرین کے آراء و نظریات
شیعہ کافر کہتے کہتے خود شیعہ ہوگیا
ضرور پڑھیں
حال ہی میں شیعہ مذہب قبول کرنے والے یمن کے نامور عالم دین (ڈاکٹر عصام العماد)
نے بتا دیا کہ انھوں نے کیسے ہدایت پائی….
ایک بار ضرور پڑھیں… !!
ڈاکٹر عصام العماد جو پہلے ایک نجدی عالم دین تھے نے اپنے ملک کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اسلامی بیداری اور عربی ملکوں میں انقلابی تحریک سے پہلے تک، یمن وہابیوں کا ایک مستحکم مرکز تھا۔More
جولائی 7 2019
ٹوکیو کی تازہ مسلمان خاتون جس کی زندگی کا آئیڈل حضرت زہرا(س)
آٹسکو ہوشینو ایک ایسی خاتون ہیں جنہیں حضرت علی و فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہما کا عشق اسلام تک لے آیا اور انہوں نے مذہب حقہ قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھا
جب میں ایران آئی تو میرے سننے میں آیا کہ بہت سے لوگوں کا مہر زیادہ ہونے کے سبب وہ لوگ جب ادا کرنے پر قادر نہ ہوئے تو انہیں جیل میں ڈال دیا گیا مجھے بڑا تعجب ہوا کہ بھلا وہ چیز جو(مہر) شادی کے مقدس ہونے کی ضمانت ہو وہ کیسے کسی کے لئے مشکل ساز ہوسکتی ہے اگرچہ مہر لینا عورت کا حق ہے لیکن اس کی ایک حد ہونا چاہیئے اور چونکہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہمارے لئے سب سے اچھا نمونہ ہیں لہذا میں نے شادی سے پہلے یہ فیصلہ کیا کہ میرا مہر بھی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ سے زیادہ نہیں ہوگا۔More
جولائی 14 2019
اربعین حسینی میں مستبصرین کا شراکت
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَ عَلى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَ عَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَ عَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ
اربعین یا چہلم یا چالیسواں (عربی اربعین) ایک شیعی مذہبی تہوار ہے۔ اس تہوار کو ہر سال یوم عاشورہ کے چالیس دن بعد منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کا مقصد پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کی یاد منانا ہے جو ماہ صفر کی بیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے۔More
مستبصرین کے مناظرات
جون 15 2019
ڈاکٹر اور شیخ کی بحث
ڈاکٹر اور شیخ کی بحث
- کتاب کا نام: ڈاکٹر اور شیخ کے درمیان بحث کی سائے کے تحت
- مصنف کا نام: ڈاکٹر محمد حسن شجاعی
- زمرہ جات: مستبصرین کے مناظرات
ڈاکٹر محمد حسن شجاعی، ڈاکٹر اور شیخ کے درمیان بحث کی مصنف، ایک کتاب جس میں مکہ کے علماء کے ساتھ اپنے مناظرات میں شامل ہیں، جیسے ابراہیم عثمان. اس کتاب میں، سنی اور شیعہ بھائیوں کے برادري، اموات کے لئے رو، زيارت کا طریقہ ، مٹی پر سجدہ کرنا، خلافت کی بارہ میں بحث اور امام علی (ع) کے خلافت، غدير خم، مہدیزم اور امام زمانہ عجل اللہ تعالي فرجه الشريف جیسے مسائل اٹھائے گئے ہیں۔
عقائد لائبریری
جون 26 2022
غایت المرام فی ضرورت الامام
- کتاب کا نام: غایت المرام فی ضرورت الامام
- مصنف کا نام: علّامہ سید حشمت علی صاحب قبلہ خیرالله پوری
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
:(PDF)Download
جون 26 2022
فُلکُ النجاة فی الامامة والصلوة مع التذنیب والتعلیقات
- کتاب کا نام: فُلکُ النجاة فی الامامة والصلوة مع التذنیب والتعلیقات
- مصنف کا نام: مولوی حافظ علی محمد
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
:(PDF)Download
فُلکُ النجاة فی الامامة والصلوة مع التذنیب والتعلیقات
جون 21 2022
فہرست آثار چاپی شیعہ در شبہ قارّه (اردو)
- کتاب کا نام: فہرست آثار چاپی شیعہ در شبہ قارّه (اردو)
- بخش اوّل: تفاسیر و علوم قرآنی، حدیث و عقائد
- مصنف کا نام: سید حسین عارف نقوی
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
:(PDF)Download
فہرست آثار چاپی شیعہ در شبہ قارّه (اردو)
جون 21 2022
امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام کے “بلا الف” خطبے کا اردو ترجمه
- کتاب کا نام: امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام کے “بلا الف” خطبے کا اردو ترجمه
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
:(PDF)Download
جون 16 2022
سیرت آل محمّد صلّی الله علیہ و آلہ وسلم
- کتاب کا نام: سیرت آل محمّد صلّی الله علیہ و آلہ وسلم
- مصنف کا نام: آیة الله مرتضی مطہّری
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
:(PDF)Download
سیرت آل محمّد صلّی الله علیہ و آلہ وسلم
مستبصرین کے آراء و نظریات
دسمبر 5 2021
علامہ شیخ صحافی انڈونیشیا علوی العطاس “عظیم انڈونیشی علماء میں سے ایک”
اگرچہ میں نے “وہابیوں” کے سلفی مکتب میں تعلیم حاصل کی ہے، لیکن آج میں شیعہ مذہب کا نعرہ لگا رہا ہوں، درحقیقت وہ شیعہ مذہب کے بارے میں درست ہے۔
بنیادی طور پر، میں سمجھتا ہوں کہ انڈونیشیا میں زیادہ تر نوجوان شیعہ ہیں اور وہ صرف حکمرانوں اور سلطانوں کی وجہ سے شیعہ مذہب کا اظہار نہیں کر سکتے اور جو اس عقیدے کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔More
نومبر 30 2021
احمد حسین یعقوب، “اردن کے مصنف اور عالم”
شیعیت کا انتخاب کرتے ہوئے، میں نے اپنے خدا سے عہد کیا کہ میں ہمیشہ اہل بیت کا محافظ رہوں گا… امام حسین کے مصائب پر میری آنکھوں سے آنسو بہے، اور یہی وجہ ہے کہ میں شیعہ مذہب کی طرف متوجہ ہوا… کیا عقلمند آدمی آل محمد کو چھوڑ کر دوسروں کی پیروی کر سکتا ہے۔More
نومبر 23 2021
المحامی مصطفی ظاہر “شام کے مصنفین سے”
میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ شیعہ مذہب کے انتخاب میں میری عظیم تبدیلی مذہب اہل بیت میں حقیقی شواہد کے محور کے گرد میرے مطالعے، مناظرے اور مباحث کا نتیجہ ہے۔ بدقسمتی سے سعودی وہابی ملک میں زائرین کے درمیان شیعہ مذہب کے بارے میں غلط اور غلط معلومات پھیلاتے ہیں، More
نومبر 8 2021
دین اسلام ایک مکمل دین کے طور پر تمام انسانوں کو مطالعہ اور تحقیق کا حکم دیتا ہے۔
ماسٹر سالم سعید الراجحی: دین اسلام ایک مکمل دین کے طور پر تمام انسانوں کو مطالعہ اور تحقیق کا حکم دیتا ہے۔
وہ کہتا ہے: جو کوئی صحیح فیصلہ کرنا چاہتا ہے اسے تلاش اور تحقیق کرنی چاہیے اور پھر وہ تعصب سے آزاد اور دور رس طریقے سے اپنے مذہب کا انتخاب کر سکتا ہے۔More
مارچ 10 2021
ایک جاپانی عالم کے منبر کے سامنے!
ابراهیم سوده هاچاکی جاپانی عالم!
جاپان میں حیاتیات میں ڈاکٹریٹ کے ایک طالب علم کے ذریعہ “بلاگ بیان” لکھا گیا: ایک جاپانی حجة الاسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانیوں کی معنویت اور روحانی حیثیت کو حاصل کرنے میں جاپانیوں کو 40 سال کا عرصہ درکار ہے۔More
موحدین کے مابین اتحاد
جولائی 5 2020
آستان قدس کے گنجینہ رضوی میں ۱۱۱۴ سال پرانا انتہائی قدیمی قرآنی نسخہ
آستان قدس رضوی کا کتابخانہ عالم اسلام اور ایران کا اہم ترین معنوی علمی و ثقافتی مرکز ہے جو کہ تاریخی لحاظ سے گیارہ سو سال سے بھی زیادہ پرانا ہے اس میں موجود زیادہ ترکتابیں اور نسخے وقف کے ذریعہ اکھٹے ہوئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ مخیر حضرات کس قدر اس بارگاہ سے عقیدت و محبت رکھتے تھے جس کی بنا پر انہوں نے اپنی قیمتی اور نایاب کتابیں اس کتابخانہ کے لئے وقف کردیںMore
اگست 13 2019
اسلام، حُسن معاشترت کا کامل نظام
بہ نظر غائر دیکھا جائے تو عبادتِ الٰہی اور خوف ِ خدا کا مدعا و مقصد بھی یہی ہے کہ ایک عبادت گزار بندہ مخلوقِ خدا کے لئے جابر وظالم نہ بن جائے ۔ورگرنہ خداوند جبار کو اسکی عبادت اور تقویٰ سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی معاشرے کا تصور اس قدر جامع اور ہمہ جہت ہے کہ جس میں انسان کی تمام مادی اور معنوی ضرورتوں کا بدرجہ اتم خیال رکھا گیا ہے۔ بالفاظِ دیگر اسلام ایک ایسے مثالی معاشرے کا تصور پیش کرتا ہے کہ جو ایک انسان کے لئے ہر لحاظ سے فائدہ بخش ہو۔More
جون 17 2019
دین پر اعتقاد یا دین کا رکھنا کیوں ضروری ہے؟
- زمرہ جات: موحدین کے مابین اتحاد
سوال: دین پر اعتقاد یا دین کا رکھنا کیوں ضروری ہے؟
جواب: ہم سب سے پہلے دین کی تعریف کریں گے پھر اس اشکال کا جواب دیں گے۔More
جون 17 2019
ہم یہ دعویٰ کیوں کرتے ہیں کہ تمام ادیان کی نسبت دین اسلام کامل دین ہے؟
- زمرہ جات: موحدین کے مابین اتحاد
سوال: ہم یہ دعویٰ کیوں کرتے ہیں کہ تمام ادیان کی نسبت دین اسلام کامل دین ہے؟
جواب : دین یعنی انسان کیلئے الٰہی پیغام اور تمام الٰہی پیغامات کامل ہیں؛ کمال کی نظر میں جو چیز ان پیغامات کی تبدیلی اور تغییر کا باعث بنتی ہے وہ انسانی معاشروں کی ظرفیت ہے۔More
مارچ 8 2021
مستبصرین کی انسائیکلوپیڈیا (موسوعة المستبصرین)
:Download Arabic (PDF)
موسوعة-المستبصرين
More
By urdu • مستبصرین اشاعت سنٹر 0