اکتوبر 31 2024
بہن کربلا میں شہادتیں پڑھتی ہوئی
Sister reciting testimonies (Shahadatain) in Karbala
اکتوبر 31 2024
Sister reciting testimonies (Shahadatain) in Karbala
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, karbala, mostabserin, Shahadatain, testimonies, شهادتین, شہادتیں پڑھتی ہوئی, کربلا, مستبصرین
اگست 31 2024
میں اکثر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقررہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کرتا رہا ہوں لیکن میں اس کا بہت شکر گزار ہوں کہ مجھے سچا راستہ مل گیا ہے (شیعہ اسلام)
مجھے معلوم ہے کہ نبی کریم محمد (صلی اللہ علیہ و آله و سلم) کے مقدس خاندان کی مثال اور روایات کے ذریعے اللہ کے سامنے سر تسلیم خم ہونا ہی زندگی کا مقصد ہے۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, اسلام میں داخل, گرگوری ساوڈن, مستبصرین
اگست 10 2024
قال الامام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام :
فإِنَّ النَّاس لو علموا محاسن كلامنا لاتبعونا.
اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو سمجھ لیں تو وہ ضرور بضرور ہماری پیروی کریں گے ۔
عيون أخبار الرضا عَلَيه السَّلام : ج1/ ص275.
پہلا شخص: فرانس سے پروفیسر کرسچن بونو
دوسرا : سپین سے تعلق رکھنے والے پروفیسر جوآن فرانسسکو (مصنوعی ذہانت کے شعبے میں دنیا کے ٹاپ ٹین سائنسدانوں میں سے ایک)
تیسرا شخص: ڈاکٹر تراس، روس کے ماہر اقتصادیات (روسی زبان میں صحیفه سجادیہ کی کتاب کا مترجم)
چوتھا شخص: ڈاکٹر رابرٹو آرکاڈی، ایک فلسفی اور اٹلی سے کئی زبانوں پہ تبحر رکھتے ہیں
چار کے چار افراد شیعہ ہو گئے ہیں۔
حسینی زائرین کا استقبال و خدمت کے لئے نوکر کے لباس زیب تن کئے زائرین میں چائے تقسیم کر رہے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, پروفیسر جوآن فرانسسکو, پروفیسر کرسچن بونو, ڈاکٹر تراس, ڈاکٹر رابرٹو آرکاڈی, مستبصرین
جولائی 27 2024
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, علامه جروار, علامه عبدالله جروار, مستبصرین
جولائی 22 2024
حجت الاسلام والمسلمین شریف زاہدی، ایک زاہدانی شیعہ عالم دین ہیں جو دس سال سے زیادہ عرصے سے تشیع کے مکتب فکر اپنائے ہوئے ہیں، نے قم کی جامعہ علوم قرآنی میں طلباء کے سامنے اپنے شیعہ ہونے کا سفر اس طرح بیان کیا:
"میں محمد شریف زاہدی، ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے نیک شہر کا رہائشی ہوں۔ 11 سال تک اہل سنت کے مدارس اور حوزہ جات (دار العلوم) میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد، امام حسین علیہ السلام کی مجلس سن کر میرے دل میں ہدایت کی روشنی جاگ اٹھی اور میں نے 1382 ھ ۔ ش میں مفصل تحقیقات کے بعد اہل بیت علیہ السلام کے نورانی مکتب فکر کو اپنا لیا۔” More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: converted to Shia, امام حسین علیہ السلام, زاہدان, شریف زاہدی, مجھے شیعہ بنا دیا, مستبصرین
جون 1 2024
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, saleh al-werdani, شیعه شدگان, صالح الوردانی, مستبصرین
مئی 27 2024
میں نے "سلمان” کے نام کا انتخاب کرنے کی ایک وجہ یہ حدیث ہے کہ جہاں پیغمبر (ص) اپنے پاؤں رکھتے ہیں، اس پر بھی امام علی (ع) اسی پاؤں کا نشان لگاتے تھے اور سلمان بھی ان کے پیچھے جاتے تھے۔
میرا مطلب یہ ہے کہ وہ ان کے راستے پر سختی سے عمل کرے گا اور میرے لیے یہ ایک سچے مسلمان کی ایک عمدہ مثال تھی، ایک سچے شیعہ کی جو گمراہ نہیں ہوتا، بلکہ ان لوگوں کی پیروی کرتا ہے جو بنی نوع انسان کی رہنمائی کے لیے مقرر کیے گئے تھے۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, Robert Reike, Salman, رابرٹ ریک, سلمان, مستبصرین
مئی 11 2024
"شیخ جہاد اسماعیل” سنی عالم دین شیعہ مذہب کو قبول کرتے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, سنی عالم دین, شیخ جہاد اسماعیل, شیعہ مذہب قبول, مستبصرین
اپریل 8 2024
مجلس لبیک یا حسین کے نعروں سے گونج اٹھی
علامہ اسحاق ترابی صاحب یادگار مجلس2021
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, دو سُنی جوانون, سُنی جوانون, شیعہ ہونے کا اعلان, کلمہ پڑھایا, مجلس, مستبصرین
جنوری 19 2025
"سوزی رمزی” مسیحی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی ایک مسیحی خاتون نے عراقی عالم دین کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
"سوزی رمزی” نامی اس مسیحی خاتون نے دفتر کے سربراہ شیخ مجید العبودی کے سامنے اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کیا اور اسلام محمدی (ص) کو اپنے دین کے طور پر انتخاب کرنے کے بعد اپنا نام "زینب” رکھا ہے۔
شیخ مجید العبودی نے قرآن کریم کا ایک نسخہ اور تفسیر قرآن کریم (النور) اسے ہدیہ کے طور پر پیش کی۔
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, Islam, mostabserin, زینب, سوزی رمزی, شیعه شدگان, مسیحی خاتون