جولائی 27 2023
محمد عمران معاویہ نے شیعہ ہونے کے بعد اپنا نام بدل کر محمد عمران علی حر رکھ لیا۔
مستبصر محمد عمران علی حر
جولائی 27 2023
مستبصر محمد عمران علی حر
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, اسلام, شیعه, محمد عمران علی حر, مستبصرین
جنوری 18 2023
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے موصول ہونے والی خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ "اسلامک سینٹر آف کیوبا” کی مدد سے جو کیوبا میں نئے قائم ہونے والے شیعہ مراکز میں سے ایک ہے، کیوبا کے متعدد شہریوں نے مکتب اہل بیت (ع) اور شیعہ مذہب قبول کر لیا ہے.
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلامک سینٹر آف کیوبا, شیعه, کیوبا, مستبصرین
جنوری 5 2023
ایک جرمن خاتون نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دے کر اسلام قبول کر کے شیعہ مذہب اختیار کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: mostabserin, امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک, جرمن خاتون, شیعه, مستبصرین
جنوری 5 2023
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, جهاد, شیعه, هجرت
دسمبر 31 2022
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, اہلبیت علیہم السلام, شیعه
دسمبر 24 2022
حکمت بوتراب علیہ السلام جلد دوم
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام علی علیه السلام, شیعه
دسمبر 22 2022
فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کر لیا۔
منیل کے دارالقرآن میں قرآن کے استاد، اس نے اظہار کیا کہ اسلام کا مطالعہ کرنے کے بعد، اس نے مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اسلام کو اپنا مذہب منتخب کیا ہے۔
اسلام میں اپنی دلچسپی ظاہر کرنے کے بعد منیل میں ثقافتی مرکز، اہل بیت ایسوسی ایشن کے اراکین، ایرانی باشندوں اور دارالقرآن کی بہنوں کی شرکت پر ایک تقریب منعقد ہوئی اور شہادتین (اعلانیہ ایمان) لینے کے بعد ، اس نے اپنا نام مریم (ماریہ) کا انتخاب کرتے ہوئے اسلام قبول کیا۔
تقریب کا آغاز فلپائنی قاری اور حافظ قرآن شاہوی ارمپونی کی اذان سے ہوا اور آخر میں انہیں قرآن اور نہج البلاغہ کا نسخہ دیا گیا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, شیعه, فلپائنی خاتون, مستبصرین, مسز لیونا گونزالیز
دسمبر 22 2022
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امیرالمؤمنین علیه السلام, شیعه
دسمبر 16 2022
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک بوک, امام علی ع, شیعه, شیعه کتابخانه, نهج البلاغه
دسمبر 9 2023
پانچ گروہوں کا پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے مناظرہ
۲۵ افراد پر مشتمل اسلام مخالفوں کے پانچ گروہ نے آپس میں یہ طے کیا کہ پیغمبر کے پاس جاکر مناظرہ کریں۔
ان گروہوں کے نام اس طرح تھے: یہودی، عیسائی، مادّی، مانُوی اور بت پرست۔
حضرت امام صادق علیہ السلام نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ان پانچ گروہوں سے مناظرہ کو نقل کرنے کے بعد فرمایا: قسم ہے اس خدا کی کہ جس نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو مبعوث برسالت کیا، کہ ابھی تین دن نہیں گزرے تھے کہ یہ پانچوں گروہ کے تمام ۲۵/ افراد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوکر مسلمان ہوگئے اور انھوں نے واضح طور پر اعلان کیا:
”مَارَاٴَیْنَا مِثْلَ حُجَّتِکَ یَا مُحَمَّد! نَشْہَدُ اٴَنَّکَ رَسُوْلُ اللهِ“
”اے محمد! ہم نے آپ جیسی مستدل گفتگو نہیں دیکھی ہے، ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ خدا کے بھیجے ہوئے برحق پیغمبر ہیں“۔
یہ واقعہ حضرت امام صادق علیہ السلام سے نقل ہوا لیکن اس کے اصلی راوی حضرت علی علیہ السلام ہیں، اور یہ واقعہ کتاب ”احتجاج طبرسی“، جلد اول صفحہ ۱۶ تا ۲۴ سے نقل ہوا ہے۔
مناظرہ کا واقعہ More
By urdu • مستبصرین کے مناظرات • 0 • Tags: اسلام, بت پرست, پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم), شیعه, عیسائی, مادّی, مانُوی, مناظرہ, یہودی