اپریل 24 2024
کتاب سلیم بن قیس ہلالی
- کتاب کا نام: کتاب سلیم بن قیس ہلالی
- مصنف کا نام: سلیم بن قیس ہلالی
- مترجم کا نام: مولانا ملک محمّد شریف
کتاب کا تعارف:
کتاب سلیم بن قیس ہلالی سلیم بن قیس کی تالیف ہے، جو اسرار آل محمد کے نام سے فارسی میں ترجمہ بھی ہوئی ہے اور مشہور کتاب ہے۔ الفهرست (ابن ندیم) کے مطابق اسلام کی کی پہلی تالیف ہونے والی کتاب ہے۔ اور پہلی صدی ہجری کی تنہا باقی رہنے والی موجودہ کتاب بھی ہے۔ تاریخ تالیف احتمالی طور دوسری صدی ہجری کے آغاز میں ہے۔
اپریل 27 2024
امام جعفر صادق علیه السلام اور مذاهب اربعه – پارت 1
امام جعفر صادق علیه السلام اور مذاهب اربعه – پارت 1
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: استاد اسد حیدر, اسلامیک کتاب, امام جعفر صادق علیه السلام, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مذاهب, مذاهب اربعه