جون 14 2020
الصراط المستقیم معروف بہ کتاب الاعتقاد
- کتاب کا نام: الصراط المستقیم معروف بہ کتاب الاعتقاد
- مصنف کا نام: سید محمد علی
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
:Download
الصراط المستقیم معروف بہ کتاب الاعتقاد :PDF
جون 14 2020
:Download
الصراط المستقیم معروف بہ کتاب الاعتقاد :PDF
جون 14 2020
چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا۔ پیر تیس ستمبر کو آستان قدس رضوی میں غیر ملکی زائرین کے ادارے کے دفتر میں چینی خاتون کے اسلام قبول کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اس نو مسلم چینی خاتون نے کہا کہ میرا بچپنا چین کے مغربی علاقے میں گذرا ہے اور اسی شہر میں مقیم مسلمانوں سے آشنائی ہونے کی وجہ سے دین اسلام کی معرفت حاصل ہوئی ۔More
جون 14 2020
پرتغال سے تعلق رکھنے والے جوان ”جوزف مینوئل آئس” نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں دین اسلام قبول کرلیا ۔
جوزف مینوئل آئس :عیسائی مذہب میرے اہم اور بنیادی سوالوں کا جواب دینے سے قاصر رہا اور میں مشرف بہ اسلام
اس نومسلم پرتغالی جوان نے دین اسلام کو قبول کرنے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا : میں ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوا ہوں۔ میرے والد نے دین اسلام سے مجھے آشنا کرنے کی راہ ہموار کی ۔ وہ ایک عاقل و با فہم انسان ہیں جنھوں نے دنیا کے مختلف ادیان سے آشنائی حاصل کرنے کے سلسلے میں کافی مطالعہ کیا تاکہ دین اور اللہ کی زیادہ سے زیادہ سے معرفت حاصل کریں۔More
جون 13 2020
:Download
تحفه احمدیه جلد سوم ، تحفه احمدیه جلد دوم ، تحفه احمدیه جلد اول :PDF
جون 11 2020
قدس رضوی کے شعبہ غیر ایرانی زائرین سے متعلقہ امور کے عہدہ دار نے حرم مطہر میں پیغمبر اکرم(ص) کے ایام ولادت میں ائر لینڈ کے ایک عیسائی جوان کے شیعہ ہونے کی خبر دی ہے۔More
جون 10 2020
اٹلی کے ایک عیسائی ڈاکٹر ایران کے صوبہ مازندران میں ولی فقیہ کے نمائندے کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ گئے۔More
جون 9 2020
روس کے تیس سالہ جوان آنتون آندرے یویچ نے حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ ’’ امور زائرین غیر ایرانی‘‘ میں حاضر ہو کر دین مقدس اسلام کو قبول کرنے کے بعد اپنا نام ’’علی‘‘ انتخاب کیا۔انہوں نے دین اسلام کی طرف لگاو کے بارے میں کہا: دین اسلام مکمل دین ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کر سکتا ہے اس دین میں اچھی زندگی گزارنے اور اچھی موت مرنے کے جامع قوانین موجود ہیں۔More
جون 9 2020
مستبصرین عالمی نیٹورک کی نئی اشاعت
:Download
موسوعة-الزايدي :PDF
جون 8 2020
:Download
شریعۃ الاسلام :PDF
جون 23 2020
سونیا فرای: دین کی تبلیغ کا بہترین طریقہ اپنے کردار و رفتار میں تبدیلی لانا ہے۔
نومسلم جرمن خاتون:
پوری دنیا میں حقیقی اسلام کو روشناس کرانے کی کوشش کی جائے.
جرمنی سے تعلق رکھنے والی نومسلم خاتون محترمہ سونیا فرای نے جو پہلے عیسائی تھیں اور اب مشرف بہ اسلام ہوچکی ہیں ایک گفتگو کے درمیان کہا : دین مبین اسلام کی تبلیغ کی بہترین روش یہ ہے کہ ہم خود اپنے کردار و رفتار میں تبدیلی لائیں اور اس مقصد کے حصول کے لئے خداوند متعال کے احکامات اور اہلبیت اطہار علیہم السلام کی سیرت کی ترویج اور اس پر ہمیں عمل کرنا ہو گا۔More
By urdu • مستبصرین میگزین 0