چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا۔

 

چینی  خاتون  ژانگ  نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا۔ پیر تیس ستمبر کو  آستان قدس رضوی  میں غیر ملکی زائرین کے ادارے کے دفتر میں چینی خاتون  کے  اسلام قبول کرنے  کی  تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اس  نو مسلم چینی خاتون نے  کہا کہ میرا بچپنا چین کے مغربی علاقے میں گذرا ہے اور اسی شہر میں مقیم مسلمانوں سے آشنائی ہونے کی وجہ سے دین اسلام کی معرفت حاصل ہوئی ۔ More