نومبر 25 2025
مصائب زہرا سلام الله علیہا
- کتاب کا نام: مصائب زہرا سلام الله علیہا
- مصنف کا نام: محمد اعجاز حسین صاحب

![]()
نومبر 25 2025

![]()
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حالات حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, شیعه لایبرری, فاطمه الزهرا سلام الله علیها, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مصائب
نومبر 23 2025

صدیقہٴ کبری، مادر ائمه، جگر گوشه رسول ، زوجة علی بن ابی طالب،حضرت زهرا سلام الله علیها کی شهادت کی تاریخ پر هم امام زمانه (ع) اور تمام محبان اهل بیت علیهم السلام کو تسلیت عرض کرتے هیں.
حضرت صدیقہ طاهره (س) کی عمر مبارک اٹھاره سال تھی آپ (س) کی ولادت باسعادت جمعہ کے دن ۲۰/ بیس جمادی الثانیہ کو بعثت کے پانچویں سال میں هوئی۔[1] More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها, زوجة علی بن ابی طالب, شهادت حضرت زهرا سلام الله علیها, صدیقہٴ کبری, مادر ائمه
نومبر 19 2025

علامہ سید عصام العماد، جو مدرسہ علمیہ قم کے استاد ہیں، کی تقریر جو انہوں نے پچھلے سال اردیبهشت ۱۴۰۳ میں اپنے استاد حضرت آیت اللہ شیخ کورانی کے گھر، ان کے وفات کے دن اور ان کی جنازہ سے پہلے دی تھی۔ یہ تقریر اصل میں ایک ویڈیو تھی جو ایک سال پہلے عالمی ولایت چینل سے نشر کی گئی تھی۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اسے اپنی اصل صورت میں اور بغیر کسی تبدیلی کے محفوظ رکھیں اور علامہ علی کورانی کی پہلی برسی کے موقع پر اسے دوبارہ نشر کریں گے: More
By urdu • مستبصرین کے آراء و نظریات • 0 • Tags: آیت اللہ شیخ علی کورانی, خطاب, علامہ سید عصام العماد, مستبصرین
نومبر 17 2025

![]()
وفات رسول (ص) کے بعد خاندان رسالت پر کیا گذری؟
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, اهل البیت علیهم السلام, خاندان رسالت, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, وفات رسول (ص)
نومبر 12 2025

اگر میں تاریخ کی عظیم خواتین کے بارے میں بات کرنا چاہوں تو میں حضرت فاطمہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) کا ذکر کروں گی، کیونکہ میرے نزدیک وہ ایک غیر معمولی خاتون کی بہترین مثال ہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا), حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا), حضرت فاطمہ الزہرا (سلام اللہ علیہا), شیعه شدگان, مریم مارٹینیز, مستبصرین
نومبر 8 2025

![]()
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, متفرق مجالس, مجالس کا مجموعه, محسن نقوی شہید
نومبر 4 2025
٣ جمادی الثاني، یوم شہادت حضرت فاطمة الزهراء (س) کے موقع پر آپ کے فرزند گرامی حضرت امام زمانہ (عج) اور تمام دوستداران اہل بیت (ع) کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں

حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیہا) کے چالیس گوہربار نورانی کلام
۱- قالَتْ فاطِمَةُ الزَّهْراء سلام اللّه علیها: نَحْنُ وَسیلَتُهُ فى خَلْقِهِ، وَ نَحْنُ خاصَّتُهُ وَ مَحَلُّ قُدْسِهِ، وَ نَحْنُ حُجَّتُهُ فى غَیْبِهِ، وَ نَحْنُ وَرَثَةُ انْبیائِهِ.
(شرح نهج البلاغه ابن ابى الحدید: ج. ۱۶، ص. ۲۱۱) More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ٣ جمادی الثاني, اهل البیت علیهم السلام, شهادت حضرت زهرا سلام الله علیها, شہادت حضرت فاطمة الزهراء (س), شہادت حضرت فاطمة سلام الله علیها
نومبر 27 2025
۲۰ افراد پر مشتمل ایک خاندان نے بہائیت سے براءت کا اعلان کر کے اسلام قبول کر لیا
فارسـان – ایران کے ضلع فارسان کے امامِ جمعہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک بہائی خاندان کے ۲۰ افراد نے دوبارہ دینِ مبین اسلام کو قبول کر لیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, اسلام قبول, بہائیت, شیعه شدگان, مستبصرین