جنوری 29 2026
۲۰ افراد پر مشتمل ایک خاندان نے بہائیت سے براءت کا اعلان کر کے اسلام قبول کر لیا

فارسـان – ایران کے ضلع فارسان کے امامِ جمعہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک بہائی خاندان کے ۲۰ افراد نے دوبارہ دینِ مبین اسلام کو قبول کر لیا ہے۔
ضلع فارسان میں ایک بہائی خاندان کے ۲۰ افراد، جو پہلے فرقۂ باطلہ بہائیت کی طرف مائل تھے، امامِ جمعہ فارسان کے دفتر میں حاضر ہوئے اور اس فرقے سے باضابطہ براءت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کلمۂ شہادتین پڑھ کر اسلام کے ساتھ اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔ More



جنوری 31 2026
خوزستان کے ایک وہابی کے شیعہ ہونے کی دلچسپ کہانی حصه اول
مستبصر ابو حسن حلی – حصه اول
رپورٹ کے مطابق، ہماری ملاقات امام خمینی اسٹریٹ، قم میں واقع علوی اسکول، آیت اللہ گلپایگانی میں ہوئی۔ میں نے پرنسپل کے کمرے کے لکڑی کے دروازے پر دستک دی اور اندر داخل ہوا۔ ایک سادہ لباس پہنے، دبلا پتلا نوجوان جو کمرے کے دور دراز کونے میں بیٹھا تھا، فوراً میرا دھیان اپنی طرف کھینچ گیا۔ اس کا نام "ابو حسن حلی” تھا۔ More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: ابو حسن حلی, خوزستانی مستبصر, شیعه شدگان, مستبصر, مستبصرین