دسمبر 25 2025
Month: 2025 دسمبر
دسمبر 24 2025
شهادت امام ھادی علیہ السلام

امام ھادی علیہ السلام
ولادت:15 ذی الحجہ ، 212 ھ
نام:علی ابن محمد
والد کا نام :محمد ابن علی
والدہ کا نام :بی بی سمانہ
لقب :تقی ، ھادی
کنیت: ابوالحسن ثالث
مدت امامت :33سال
شھادت:3رجب ، 254 ھ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 3 رجب, امام علی النقی علیه السلام, امام ھادی علیہ السلام, اهل البیت علیهم السلام, شهادت
دسمبر 22 2025
یکم رجب اور امام باقر (ع) کی ولادت کا دن
ولادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

اس ماہ کی پہلی تاریخ کی شب و روز میں سرکار سیدالشہداء امام حسین (ع) کی زیارت پڑھنا مستحب ہے۔ حضرت امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا ہے: "جو شخص پہلی رجب کو امام حسین (ع) کی زیارت کرے تو خداوند عالم اس کے گناہوں کو بخش دے گا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام باقر (ع), امام پنجم, امام محمد باقر علیه السلام, اهل البیت علیهم السلام, یکم رجب
دسمبر 21 2025
مستبصرین – احمد امین الأنطاکی

علامہ محقق احمد امین الأنطاکی، جو جامعہ الازہر مصر سے فارغ التحصیل ہیں، ان افراد میں سے ہیں جنہوں نے علمی مراحل طے کرنے کے بعد شیعہ مذہب اختیار کیا اور اہل سنت کے عقیدے کو ترک کر دیا۔ More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: احمد امین الأنطاکی, الازہر مصر, امین الأنطاکی, جامعہ الازہر مصر, شیعه شدگان, مستبصرین
دسمبر 11 2025
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ: یَا فَاطِمَةُ، الْبُشْرَى، فَلَکِ عِنْدَ اللَّهِ مَقَامٌ مَحْمُودٌ تَشْفَعِینَ فِیهِ لِمُحِبِّیکِ وَ شِیعَتِک
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا:
اے فاطمہ (سلام اللہ علیہا) مبارک ہو ! آپ کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے کہ جس پر فائز ہو کر آپ اپنے محبوں اور شیعوں کی شفاعت کریں گی۔
بحار الانوار ج 76 ص 359

آپ کی پیدائش بعثت کے پانچویں سال میں 20 جمادی الثانی کو مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ آپ کے والد ماجد حضرت محمد مصطفی (ص) اور والدہ جناب خدیجۃ الکبری (س) ہیں ۔ جناب خدیجہ وہ خاتون ہیں کہ جو پیغمبر اسلام پر سب سے پہلے ایمان لائیں اور اپنی پوری زندگی اپنے مال اور جان سے ان کا اور اسلام کا دفاع کرتی رہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, فاطمة الزهرا سلام الله علیها, ولادت حضرت زهرا سلام الله علیها
دسمبر 4 2025
13جمادی الثانی وفات بی بی ام البنین ؑ مادرِ غازی شہنشاہ علمدار
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا اُمَّ الْبَنِيْنَ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا اُمَّ الْعَبَّاسِ ابْنِ اَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ عَلِىِّ بْنِ اَبِىْ طَالِبٍ

مختصر سا تعارف مادر جناب باب الحوائج مولا عباس ع پاک بی بی ام البنین سلام اللہ علیھا:
بی بی ام البنین س کے ماں باپ کا خاندان شجاعت، کرامت، اخلاق، سماجی حیثیت اور عظمت کے لحاط سے قریش کے بعد عربوں کے مختلف قبیلوں میں ممتاز خاندان تھا۔
جناب ام البنین س مولائے کائنات امام علی (ع) کی باوفا زوجہ ہیں ۔ آپ قبیلہ بنی کلاب سے تھیں، جو عرب کا مشہور بہادر و شجاع قبیلہ تھا ۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 13جمادی الثانی, ام البنین سلام اللہ علیھا, باب الحوائج, علمدار, مادرِ غازی, مولا عباس ع
دسمبر 3 2025
گناہان کبیره
- کتاب کا نام: گناہان کبیره
- مصنف کا نام: آیة الله دستغیب
- مترجم کا نام: سید محمد علی الحسینی بلتستانی

![]()
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: آیة الله دستغیب, اسلامیک کتاب, سید محمد علی الحسینی بلتستانی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, گناہان

دسمبر 31 2025
ولادت با سعادت فرزند رسول، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
امام محمد تقی علیہ السلام کا اسم گرامی ( محمد ) اور آپ کا مشہور لقب (تقی ) ہے ۔ آپ کی ولادت سن ۱۹۵ ھ مدینہ منورہ میں ہوئی ۔ آپ کے والد گرامی امام رضا علیہ السلام اور آپ کی والدہ محترمہ جناب سبیکہ ہیں( جو رسول اکرم صلی الله علیه و آله کی ہمسر جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سےہیں) حضرت سبیکہ کا شمار اپنے زمانے کی بافضیلت خواتین میں ہوتا ہے۔ امام جواد علیہ السلام ۸ سال کی عمر میں مسند امامت پر تشریف فرما ہوئے اور ۲۵ سال کی مختصر عمر میں شہادت پائی۔ آپ کی زندگی بہت مختصر تھی اس کے باوجود آپ علیہ السلام سے بہت قیمتی حدیثیں منقول ہوئی ہیں۔ ہم اس مختصر تحریر میں آپ علیہ السلام کی بعض خصوصیات کا ذکر کررہے ہیں ۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام جواد علیه السلام, امام محمد تقی الجواد علیه السلام, امام محمد تقی علیه السلام, ولادت, ولادت امام جواد علیه السلام