جولائی 11 2021
نقش حیات امام محمد تقی الجواد علیه السلام
- کتاب کا نام: نقش حیات امام محمد تقی الجواد علیه السلام
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
نقش حیات امام محمد تقی الجواد علیه السلام
جولائی 11 2021
نقش حیات امام محمد تقی الجواد علیه السلام
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام جواد علیه السلام, امام محمد تقی الجواد علیه السلام, امام محمد تقی علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
جنوری 22 2024
ولادت باسعات فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
امام محمد تقی علیہ السلام کا اسم گرامی ( محمد ) اور آپ کا مشہور لقب (تقی ) ہے ۔ آپ کی ولادت سن ۱۹۵ ھ مدینہ منورہ میں ہوئی ۔ آپ کے والد گرامی امام رضا علیہ السلام اور آپ کی والدہ محترمہ جناب سبیکہ ہیں( جو رسول اکرم صلی الله علیه و آله کی ہمسر جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سےہیں) حضرت سبیکہ کا شمار اپنے زمانے کی بافضیلت خواتین میں ہوتا ہے۔ امام جواد علیہ السلام ۸ سال کی عمر میں مسند امامت پر تشریف فرما ہوئے اور ۲۵ سال کی مختصر عمر میں شہادت پائی۔ آپ کی زندگی بہت مختصر تھی اس کے باوجود آپ علیہ السلام سے بہت قیمتی حدیثیں منقول ہوئی ہیں۔ ہم اس مختصر تحریر میں آپ علیہ السلام کی بعض خصوصیات کا ذکر کررہے ہیں ۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام جواد علیه السلام, امام محمد تقی علیہ السلام, نهمین امام, ولادت باسعات