سونیا فرای: دین کی تبلیغ کا بہترین طریقہ اپنے کردار و رفتار میں تبدیلی لانا ہے۔

 

نومسلم جرمن خاتون:

پوری دنیا میں حقیقی اسلام کو روشناس کرانے کی کوشش کی جائے.

جرمنی سے تعلق رکھنے والی نومسلم خاتون محترمہ سونیا فرای نے جو پہلے عیسائی تھیں اور اب مشرف بہ اسلام ہوچکی ہیں ایک گفتگو کے درمیان کہا : دین مبین اسلام کی تبلیغ کی بہترین روش یہ ہے کہ ہم خود اپنے کردار و رفتار میں تبدیلی لائیں اور اس مقصد کے حصول کے لئے خداوند متعال کے احکامات اور اہلبیت اطہار علیہم السلام کی سیرت کی ترویج اور اس پر ہمیں عمل کرنا ہو گا۔ More