اس ملاقات کے آغاز میں مرجع عالی قدر نے خوش آمدید اور اُن کی بصیرت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا:
شیعوں کا رویہ اس طرح ہونا چاہیے کہ جس سے دین کی توہین اور بے احترامی نہ ہوکیونکہ ہمارے بعض اعمال کی وجہ سے دشمن سوء استفادہ کرتا ہے۔
آخر میں جناب عالی نے ترکی کے علماء اورشیعوں کو ترکی میں ایک مستقل اور غیر حکومتی تنظیم بنانے کی ترغیب دلائی۔ اس ملاقات کے شروع میں ترکی کے ایک عالم دین نے مرجع عالیقدر کے سامنے ترکی کے موجودہ ماحول اور شیعوں کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی۔
جون 15 2019
ترکی کے چند مستبصرین نے ایک آیت اللہ سے ملاقات کی

By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ترکی, ترکی کے مستبصرین, مستبصرین