ستمبر 5 2020
شیعہ مذہب کب اور کس وقت وجود میں آیا؟
إِنَّ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ أُولئِکَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِ /بینہ-۷
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی حیات طیبہ میں ہی شیعہ مذہب وجود میں آیا۔ More
ستمبر 5 2020
إِنَّ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ أُولئِکَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِ /بینہ-۷
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی حیات طیبہ میں ہی شیعہ مذہب وجود میں آیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعہ مذہب
ستمبر 5 2020
روس کی نامور اورایوارڈ یافتہ مسلم خاتون گوہر مہر علی اوف نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کو اپنی دلی آرزو قراردیتے ہوئے کہا کہ میں یقین رکھتی ہوں کہ حضرت رضا(ع) ضرور ہماری شفاعت فرمائیں گے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام رضا علیہ السلام, اورایوارڈ یافتہ مسلم خاتون, روس, گوہر مہر علی اوف, مستبصرین, مسلم خاتون
ستمبر 1 2020
اسلام قبول کرنے کی وجہ دین اسلام کا انسانی فطرت کے عین مطابق ہونا ہے ” ویکٹوریہ”
نو مسلم خاتو ن ویکٹوریہ نے آستان قدس رضوی کے امام رضا سیٹلائٹ چینل سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں نے دین اسلام کو اس اس لئے قبول کیا کیونکہ یہ دین انسانی فطرت کے عین مطابق ہے ۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0
اگست 24 2020
مولانا محمد اسماعیل پاکستان کے بہت بڑے مناظرے کے خطيب تھےلوگ مجھ سے پوچھتے تھے آپ شیعوں کو کافر کہتے تھے نفرت کرتے تھے آپ شيعہ کیسے ہوئے؟مولانا اسماعیل کہتے تھے میری زندگی کا ایک واقعہ میں ایک جگہ گیا۔ میں نے ایسے ایسے جملے کہے کہ میں نے مناظرہ جیت لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسماعیل دیوبندی, مستبصرین, مولانا اسماعیل دیوبندی, مولانا محمد اسماعیل
اگست 14 2020
آندرا ایبوپا مارشن
ہنگری کی خاتون نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہنگری کی عیسائی خاتون آندرا ایبوپا مارشن نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذھب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آندرا ایبوپا مارشن, اہلبیت کا محب, مستبصرین, ہنگری, ہنگری کی خاتون
اگست 1 2020
تھائی لینڈ کی بودھیسٹ خاتون نے دین مبین اسلام قبول کیا
تھائی لینڈ کی خاتون کے ذریعے اسلام قبول کرنے کی یہ تقریب گیارہ مئی کی صبح آستان قدس رضوی کے غیر ملکی امور کے مرکز کے دفتر میں انجام پائی ۔
اسلام قبول کرنے والی خاتون جن کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے، سالہا سال کی تحقیق اور مطالعے کے بعد دین اسلام سے مشرف ہوئیں اور تشیع کو اپنے مذہب کے طور پر اختیار کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, اورایان رویا میال, تھائی لینڈ, مریم, مستبصرین
جولائی 31 2020
سوئيڈن کی ایک عیسائی خاتون نے کہ جو اپنے ایک مسلمان دوست کے ذریعہ اسلام سے آشنا ہوئي تھیں حرم مطہر رضوی میں شرفیاب ہو کر دین اسلام کو قبول کرلیا ۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حرم مطہر رضوی, سوئيڈش, سوئيڈش خاتون, مستبصرین, نومسلم
جولائی 25 2020
پروفیسر ڈاکٹر محمد لیگن ہاؤزن 3 مئی 1953 کو نیویارک میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام گرے کارل لیگن ہاؤزن (Gary Carl Legenhausen) ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد لیگن ہاؤزن کیتھولک ہائی اسکول سے فارغ ہونے کے بعد نیویارک کی اسٹیٹ یونیورسٹی سے بی اے اور پھر ٹیکساس کی لاس یونیورسٹی سے ایم اے اور آخر کار رائس یونیورسٹی سے فلسفہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: Gary Carl Legenhausen, پروفیسر, پروفیسر لیگن ہاوزن, پروفیسر محمد لیگن ہاوزن, گرے کارل لیگن ہاؤزن, محمد لیگن ہاوزن, مستبصرین, نیویارک
جولائی 23 2020
ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام ادیان قابل قبول ہیں اور آخری نبی کا دین دوسرے ادیان کی تکذیب نہیں کرتا، لیکن مذاہب کے بارے میں اس طرح کا عقیدہ نہ صحیح ہے اور نہ ہی قابل تصور۔
اس لحاظ سے ادیان اور مذاہب میں قابل اختلاف نکتہ یہ ہے کہ مذاہب، دین اور الٰہی پیغام سے مختلف چیزیں اخذ کرتے ہیں، اور دین سے صرف ایک چیز اخذ کرنا صحیح نہیں! More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعہ مذہب, مذاہب, مذہب حقہ
ستمبر 13 2020
مالیلا سودانساوو: میں نے دین اسلام میں محبت اور شفقت کے سوا کچھ نہیں دیکھا ہے۔
تھائی لینڈ کی ایک جوان خاتون نے آستانہ قدس رضوی(علیہ السلام) میں غیر ایرانی زائرین کے دفتر میں اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کرکے اپنے لئے دین مبین اسلام کا انتخاب کیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: تازہ مسلمان, تازہ مسلمان خاتون, تھائی لینڈ, دین اسلام, مالیلا سودانساوو, مستبصرین