ستمبر 5 2020
آج ہمارے دل پہلے کی نسبت زیادہ معنوی ہیں تو یہ سب حضرت امام رضا علیہ السلام کی عنایات ہیں
روس کی نامور اورایوارڈ یافتہ مسلم خاتون گوہر مہر علی اوف نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کو اپنی دلی آرزو قراردیتے ہوئے کہا کہ میں یقین رکھتی ہوں کہ حضرت رضا(ع) ضرور ہماری شفاعت فرمائیں گے۔ More
مئی 16 2021
پروفیسر تاراس چرنیینکو: اسلامی اعتقادات میرے نفسیاتی، ذاتی اور فطری اعتقادات سے بہت زیادہ قریب ہیں
روس کے معروف پروفیسر اور روسی زبان میں نہج البلاغہ کے مترجم تاراس چرنیینکو نے کہا ہے دین اسلام کی انٹرنیٹ اور سائبر اسپیس کے ذریعہ تبلیغ و ترویج کی ضرورت ہے More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: پروفیسر تاراس چرنیینکو, روس, روس کے معروف پروفیسر