آج ہمارے دل پہلے کی نسبت زیادہ معنوی ہیں تو یہ سب حضرت امام رضا علیہ السلام کی عنایات ہیں

 

روس کی نامور اورایوارڈ یافتہ مسلم خاتون گوہر مہر علی اوف نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کو اپنی دلی آرزو قراردیتے ہوئے کہا کہ میں یقین رکھتی ہوں کہ حضرت رضا(ع) ضرور ہماری شفاعت فرمائیں گے۔ More