تھائی لینڈ کی بدھ مذہب سے تعلق رکھنے والی خاتون نے حرم مطہررضوی میں کلمۂ شہادتین پڑھا اور اسلام لے آئیں۔ انھوں نے خود اپنا نام مریم رکھا۔

 

تھائی لینڈ کی بودھیسٹ خاتون نے دین مبین اسلام قبول کیا

تھائی لینڈ کی خاتون کے ذریعے اسلام قبول کرنے کی یہ تقریب گیارہ مئی کی صبح آستان قدس رضوی کے غیر ملکی امور کے مرکز کے دفتر میں انجام پائی ۔

اسلام قبول کرنے والی خاتون جن کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے، سالہا سال کی تحقیق اور مطالعے کے بعد دین اسلام سے مشرف ہوئیں اور تشیع کو اپنے مذہب کے طور پر اختیار کیا۔ More