حضرت زہرا سلام اللہ علیھا اور حضرت علی علیہ السلام کی مظلومیت نے مجھے اہلبیت کا محب اور دوستدار بنا دیا۔

 

آندرا ایبوپا مارشن

ہنگری کی خاتون نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہنگری کی عیسائی خاتون آندرا ایبوپا مارشن نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذھب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔ More