سوال: تمام مذاہب کے درمیان شیعہ مذہب کو مذہب حقہ کیوں کہا جاتا ہے؟

 

ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام ادیان قابل قبول ہیں اور آخری نبی کا دین دوسرے ادیان کی تکذیب نہیں کرتا، لیکن مذاہب کے بارے میں اس طرح کا عقیدہ  نہ صحیح ہے اور نہ ہی قابل تصور۔

اس لحاظ سے ادیان اور مذاہب میں قابل اختلاف نکتہ یہ ہے کہ مذاہب، دین اور الٰہی پیغام سے مختلف  چیزیں اخذ کرتے ہیں،  اور دین سے صرف ایک چیز اخذ کرنا صحیح نہیں! More