آج جب کہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں مسلمان ہوا ہوں تو اسے خدا کی جانب سے ایک بہت بڑی عنایت سمجھتا ہوں "ڈينیل”

 

فرانس کے ایک نو جوان نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضری دے کر دین اسلام قبول کرلیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام علی رکھ لیا ۔

اس سے پہلے اس کا نام ڈينیل تھا ، اس نومسلم نوجوان کا کہنا تھا کہ جب پہلی بار ایران آیا تھا تو ایران کے مختلف شہروں کے سبھی تاریخی مقامات اور مساجد کا دورہ کیا تھا اس لئے ایران اور ایرانی عوام کے بارے میں میرے خیالات انتہائي مثبت او راچھے ہیں ۔ More