جون 6 2020
جیمی کاریاپا: میں نے اس لیے دین اسلام کو قبول کیا ہے چونکہ دین اسلام محبت اور مہربانی کا دین ہے۔
ہندوستان کے ایک نوجوان نے ایران کے صوبے کرمان کے شہر جیرف کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔ ہندوستان کا رہنے والا یہ نوجوان ’’ جیمی کاریاپا‘‘ جو پہلے ہندو مذہب کا ماننے والا تھا ایران کے شہر کرمان میں اپنے ایک سفر کے دوران شیعہ مذہب سے مشرف ہوا More
جون 9 2020
آنتون آندرے یویچ: میں نے دین اسلام کو اعتدال پسند دین پایا ہے
روس کے تیس سالہ جوان آنتون آندرے یویچ نے حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ ’’ امور زائرین غیر ایرانی‘‘ میں حاضر ہو کر دین مقدس اسلام کو قبول کرنے کے بعد اپنا نام ’’علی‘‘ انتخاب کیا۔انہوں نے دین اسلام کی طرف لگاو کے بارے میں کہا: دین اسلام مکمل دین ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کر سکتا ہے اس دین میں اچھی زندگی گزارنے اور اچھی موت مرنے کے جامع قوانین موجود ہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آنتون آندرے یویچ, حرم امام رضا علیہ السلام, دین اسلام, روس کے تیس سالہ جوان, مستبصرین