آنتون آندرے یویچ: میں نے دین اسلام کو اعتدال پسند دین پایا ہے

 

روس کے تیس سالہ جوان آنتون آندرے یویچ  نے حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ ’’ امور زائرین غیر ایرانی‘‘ میں حاضر ہو کر دین مقدس اسلام کو قبول کرنے کے بعد اپنا نام ’’علی‘‘ انتخاب کیا۔انہوں نے دین اسلام کی طرف لگاو کے بارے میں کہا: دین اسلام مکمل دین ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کر سکتا ہے اس دین میں اچھی زندگی گزارنے اور اچھی موت مرنے کے جامع قوانین موجود ہیں۔ More