"میشل گوژو” ایک تجارتی کمپنی کا انٹرنیشنل ڈائریکٹر حرم امام رضا علیہ السلام میں آنے کے بعد شیعہ ہو گیا۔

 

آستانہ قدس رضوی کے روابط عامہ کے عہدہ دار نے بتایا کہ فرانس کا رہنے والا میشل گوژو نامی عیسائی شخص حرم مطہر رضوی(ع) میں آ کردین مبین اسلام سے شرفیاب ہو گیا ہے۔ More