اکتوبر 21 2020
مجلس میں ایک سنّی شیعه ہو گیا
"نجف بشیر”
فرانس میں ایک سنّی جوان حق پر آ گیا.
اکتوبر 21 2020
"نجف بشیر”
فرانس میں ایک سنّی جوان حق پر آ گیا.
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, حق پر آ گیا, فرانس, مستبصرین, نجف بشیر
اکتوبر 21 2020
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, شیعہ ہوگیا, مستبصرین
اکتوبر 19 2020
یہ کہانی مولانا سید جان علی شاہ کاظمی کی زبانی
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: سنّی شیعہ ہوگیا, سنّی کیسے شیعہ ہوگیا, کہانی, مستبصرین
ستمبر 13 2020
تھائی لینڈ کی ایک جوان خاتون نے آستانہ قدس رضوی(علیہ السلام) میں غیر ایرانی زائرین کے دفتر میں اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کرکے اپنے لئے دین مبین اسلام کا انتخاب کیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: تازہ مسلمان, تازہ مسلمان خاتون, تھائی لینڈ, دین اسلام, مالیلا سودانساوو, مستبصرین
ستمبر 5 2020
روس کی نامور اورایوارڈ یافتہ مسلم خاتون گوہر مہر علی اوف نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کو اپنی دلی آرزو قراردیتے ہوئے کہا کہ میں یقین رکھتی ہوں کہ حضرت رضا(ع) ضرور ہماری شفاعت فرمائیں گے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام رضا علیہ السلام, اورایوارڈ یافتہ مسلم خاتون, روس, گوہر مہر علی اوف, مستبصرین, مسلم خاتون
اگست 31 2020
چوہدرج علی بهائی
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, چوہدرج علی, سیالکوٹ, شیعه شدگان, مستبصرین, مستبصرین اردو زبان
اگست 24 2020
مولانا محمد اسماعیل پاکستان کے بہت بڑے مناظرے کے خطيب تھےلوگ مجھ سے پوچھتے تھے آپ شیعوں کو کافر کہتے تھے نفرت کرتے تھے آپ شيعہ کیسے ہوئے؟مولانا اسماعیل کہتے تھے میری زندگی کا ایک واقعہ میں ایک جگہ گیا۔ میں نے ایسے ایسے جملے کہے کہ میں نے مناظرہ جیت لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسماعیل دیوبندی, مستبصرین, مولانا اسماعیل دیوبندی, مولانا محمد اسماعیل
اگست 14 2020
آندرا ایبوپا مارشن
ہنگری کی خاتون نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہنگری کی عیسائی خاتون آندرا ایبوپا مارشن نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذھب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آندرا ایبوپا مارشن, اہلبیت کا محب, مستبصرین, ہنگری, ہنگری کی خاتون
اگست 1 2020
تھائی لینڈ کی بودھیسٹ خاتون نے دین مبین اسلام قبول کیا
تھائی لینڈ کی خاتون کے ذریعے اسلام قبول کرنے کی یہ تقریب گیارہ مئی کی صبح آستان قدس رضوی کے غیر ملکی امور کے مرکز کے دفتر میں انجام پائی ۔
اسلام قبول کرنے والی خاتون جن کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے، سالہا سال کی تحقیق اور مطالعے کے بعد دین اسلام سے مشرف ہوئیں اور تشیع کو اپنے مذہب کے طور پر اختیار کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, اورایان رویا میال, تھائی لینڈ, مریم, مستبصرین
اکتوبر 26 2020
میں شیعہ کیوں ھوا (پیرانی بهائی)
انڈیا کے ایک سنّی کی کہانی
پیرانی بهائی
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, ایک سنّی کی کہانی, پیرانی بهائی, شیعہ کیوں ھوا, مستبصرین