اگست 14 2021
محرّم الحرام کا چاند
قالَ رَسُولُ اللّهِ صلّى اللّه علیه و آله :
اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤ منینَ لا تَبْرَدُ اَبَداً.
مستدرک الوسائل، ج 10، ص318، ح12085-
اگست 14 2021
قالَ رَسُولُ اللّهِ صلّى اللّه علیه و آله :
اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤ منینَ لا تَبْرَدُ اَبَداً.
مستدرک الوسائل، ج 10، ص318، ح12085-
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: امام حسین علیه السلام, محرم, محرم الحرام
جولائی 31 2022
محرم الحرام تلوار پرخون کی فتح کا مہینہ
افق پر محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی عالم امکان خواہ انس و جن هوں یا حیوانات، جمادات اور نباتات سوگوار ہوتے ہیں اور عالم کا ذرہ ذرہ محزون و مغموم ہوجاتا ہے اور ہر طرف سے گریہ و زاری، ماتم و عزاداری، سینہ زنی و نوحہ خوانی، مرثیہ سرائی اور سوز خوانی کی صدائیں بلند ہونے لگتی ہیں، در و دیوار سے عزا و سوگواری کا احساس ہونے لگتا ہے اور شعوری لاشعوری طور پر ہر مخلوق نالہ و شیون کرنے لگتی اور اپنی عظمت کی بقا اور تحفظ کا شکریہ ادا کرتی، انسانیت اپنے عروج و کمال پر نازاں ہوتی، اپنے محسن کا قصیدہ پڑتی اور امام حسین (ع) کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسین علیه السلام, محرم الحرام