جون 17 2021
انگلینڈ کی ہنرمند خاتون: میں نے ان تمام سختیوں کے باوجود حجاب کو انتخاب کیا اس لیے کہ میں خداوندعالم پر یقین و اعتقاد رکھتی ہوں
حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی شب شہادت ایک انگلینڈ کی ہنرمند خاتون آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیر ایرانی کے آفس میں حاضر ہوکر دین اسلام سے مشرف ہوئی۔ More
جون 20 2021
چوآن یانک: میں بہت خوش ہوں کہ ایک آسمانی دین کو پیروکار بنا ہوں
چین سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے حرم امام رضا(ع) میں دین اسلام قبول کر لیا
ایک چینی جوان نے شہادتین کو زبان پر جاری کرتے ہوئے دین مبین اسلام اور مذہب تشیع کو اختیار کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: چوآن یانک, چین, مستبصرین