جولائی 25 2022
وانگ یون: میرا یقین ہے کہ اسلام ایک امیر، قیمتی اور الہی مذہب ہے۔
چینی رپورٹر نے امام رضا کے مزار پر شیعہ اسلام قبول کر لیا۔
اپنی سابقہ دلچسپی کی بنیاد پر اور مقدس شہر مشہد کا دورہ کرنے کے بعد، ایک چینی رپورٹر رضوی کے نورانی مزار کی روحانیت اور الہی کشش سے بہت متاثر ہوا اور اسلام قبول کر لیا۔ More
جولائی 31 2022
محرم الحرام تلوار پرخون کی فتح کا مہینہ
افق پر محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی عالم امکان خواہ انس و جن هوں یا حیوانات، جمادات اور نباتات سوگوار ہوتے ہیں اور عالم کا ذرہ ذرہ محزون و مغموم ہوجاتا ہے اور ہر طرف سے گریہ و زاری، ماتم و عزاداری، سینہ زنی و نوحہ خوانی، مرثیہ سرائی اور سوز خوانی کی صدائیں بلند ہونے لگتی ہیں، در و دیوار سے عزا و سوگواری کا احساس ہونے لگتا ہے اور شعوری لاشعوری طور پر ہر مخلوق نالہ و شیون کرنے لگتی اور اپنی عظمت کی بقا اور تحفظ کا شکریہ ادا کرتی، انسانیت اپنے عروج و کمال پر نازاں ہوتی، اپنے محسن کا قصیدہ پڑتی اور امام حسین (ع) کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسین علیه السلام, محرم الحرام