شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیه السلام پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-

 

امام محمد باقر علیہ السلام  یکم رجب المرجب ستاون ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور7ذی الحجہ ایک سو چودہ ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں شہادت کے درجے پرفائز ہوئے۔ More