اپریل 12 2022
حضرت خدیجہ الکبری (س)کے یوم رحلت کے موقع پر تمام عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں
حضرت خَدیجَہ بنت خُوَیلِد، خدیجۃ الکبری و ام المومنین کے نام سے مشہور، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولین زوجہ اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی مادر گرامی ہیں۔ آپ نے بعثت سے پہلے حضرت محمدؐ کے ساتھ شادی کی۔ آپ آنحضرت پر ایمان لانے والی پہلی خاتون ہیں۔ More
اپریل 27 2022
کورین یونیورسٹی کے طلباء نے کوریا میں شیعہ سنٹر (Kicea) کا دورہ کیا۔
اسلام سائنس اور فکر کا مذہب ہے۔ ہمیں سوچنا چاہیے کہ کیا چیز انسان کو دوسرے جانوروں سے منفرد اور مختلف بناتی ہے؟ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ کیا انسان اپنے رویے کا ذمہ دار ہے؟ … More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: کورین یونیورسٹی