آرون ٹیرس کالینو (سجاد) میکسیکن نوجوان نے شیعہ اسلام قبول کر لیا۔

 

آرون جس نے "سجاد” کو اپنا نیا مسلمان نام منتخب کیا ہے نے کہا: "ایک میکسیکن کے طور پر، میں ایک مقدس اور روحانی مقام اور ایران جیسے ملک میں اسلام قبول کرنے پر بہت خوش ہوں”۔ More