پورٹ الزبتھ (جنوبی افریقہ) سے تعلق رکھنے والے ایک سنی عالم ابراہیم محمد، جنہوں نے الازہر یونیورسٹی میں 8 سال اور مکہ میں ایک سال تک تعلیم حاصل کی ہے اور وہ 20 سال سے اپنے شہر کی ایک مسجد کے امام جمعہ اور امام بھی رہے ہیں شیعہ مذہب میں تبدیل ہوا۔
انہوں نے ڈربن کی ایک شیعہ مسجد میں ایک تقریب کے دوران تقریر کی اور مسجد کے امام شیخ حسین عباس ترابی سے ملاقات کی۔
جولائی 12 2022
ابراہیم محمد سنی عالم نے شیعہ اسلام قبول کیا۔
پورٹ الزبتھ (جنوبی افریقہ) سے تعلق رکھنے والے ایک سنی عالم ابراہیم محمد، جنہوں نے الازہر یونیورسٹی میں 8 سال اور مکہ میں ایک سال تک تعلیم حاصل کی ہے اور وہ 20 سال سے اپنے شہر کی ایک مسجد کے امام جمعہ اور امام بھی رہے ہیں شیعہ مذہب میں تبدیل ہوا۔
انہوں نے ڈربن کی ایک شیعہ مسجد میں ایک تقریب کے دوران تقریر کی اور مسجد کے امام شیخ حسین عباس ترابی سے ملاقات کی۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ابراہیم محمد, اسلام, اسلام قبول کیا, افریقہ, پورٹ الزبتھ, سنی عالم, شیعه, مستبصرین