نومبر 4 2023
Tag: مستبصرین
نومبر 1 2023
ایک برادر اہلسنت کا مذہب شیعہ قبول کرنے کا اعلان…
سلطنت عمان کے شہر صحار میں ماتم الزہرا امام بارگاہ میں شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کے سلسلہ میں ہونے والی مجلس سے عمان میں رہنے والے سینکڑوں مومنین کی شرکت
مجلس کے بعد سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک برادر اہلسنت کا مذہب شیعہ قبول کرنے کا اعلان
مجلس میں مقامی عرب عمانی افراد کی شرکت
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعه شدگان, مذہب شیعہ, مستبصرین
اکتوبر 29 2023
ڈاکٹر عصام العماد سابق وہابی، شیعہ کیسے ہوئے؟
ڈاکٹر عصام العماد
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: ڈاکٹر عصام العماد, سابق وہابی, مستبصرین
اکتوبر 18 2023
"کیملا سیلیسٹینو” ایک برازیلی عیسائی خاتون کے مسلمان ہونے کی داستان
امام حسین (ع) کی زندگی کے مطالعہ نے مکتب اسلام اور شیعہ مذہب کی طرف میرے رجحان میں اہم کردار ادا کیا
میں نے بچپن سے ہی عیسائیت میں بیان کردہ خدا کو ایک ایسے بچے کی شکل میں پایا کہ جسے ایک ماں کی ضرورت تھی، لیکن مذہب اسلام کے متعلق جب مطالعہ کیا اور سورہ توحید کو پڑھا تو میں نے خدا کو کسی چیز کا محتاج نہیں پایا اور میں مسلمان ہوگئی۔ More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: عیسائی خاتون, کیملا سیلیسٹینو, مستبصرین
اکتوبر 16 2023
دوران مجلس اور تحقیق کے بعد سنی جوان شیعہ ہوگیا
Doran Majlis Sunni Jawan Shia Hogaya
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, شیعہ ہوگیا, مستبصرین, مستبصرین پاکتانی
اکتوبر 9 2023
سُپر مَین اِن اسلام
- کتاب کا نام: سُپر مَین اِن اسلام
- تحقیق: 25 محققین – مستشرقین
- پیشکش: عبدالکریم مشتاق
By urdu • مستبصرین کی تصنیفات • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام صادق علیه السلام, عبدالکریم مشتاق, مستبصرین
اکتوبر 7 2023
محمد عباس بهائی دوران مجلس میں شیعہ ہوگیا
Doran Majlis Aik Sunni Shia Hogaya _ Allama Shahenshah Hussain Naqvi Majlis Me
Muhammad Abbas bhai
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: Allama Shahenshah Hussain Naqvi, mostabserin, Muhammad Abbas bhai, علامه شهنشاه نقوی, مستبصرین, مستبصرین پاکستانی
جولائی 31 2023
مستبصرین سینٹر میں جناب شیخ فضیل الجزائری کی موجودگی
11 محرم 1445 کو مستبصرین سینٹر نے جناب شیخ فضیل الجزائری کی میزبانی کی۔
اس مرکز کے ڈائریکٹر اور ذمہ داروں کے ساتھ ملاقات میں انہیں اس مرکز کی نئی سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا اور اہل بیت علیہم السلام کے دین کی خدمت کی سمت میں مزید تعاون کے لیے مشاورت کی گئی۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: الجزائری, المستبصرین, جناب شیخ فضیل الجزائری, شیخ فضیل, فضیل الجزائری, مستبصرین, مستبصرین سینٹر
جولائی 27 2023
محمد عمران معاویہ نے شیعہ ہونے کے بعد اپنا نام بدل کر محمد عمران علی حر رکھ لیا۔
مستبصر محمد عمران علی حر
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, اسلام, شیعه, محمد عمران علی حر, مستبصرین
نومبر 22 2023
عمان میں مجلس کے بعد ایک اہلسنت اپنی فیملی سمیت مذهب حقه قبول کیا
سلطنت عمان کے شہر صحار میں ماتم الزہرا امام بارگاہ میں شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کے سلسلہ میں ہونے والی مجلس سے عمان میں رہنے والے سینکڑوں مومنین کی شرکت
مجلس کے بعد سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک برادر اہلسنت کا مذہب شیعہ قبول کرنے کا اعلان
مجلس میں مقامی عرب عمانی افراد کی شرکت
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: سلطنت عمان, مذہب شیعہ, مستبصرین, مستبصرین اردو زبان