خاتون "صحافی مونیکا گازاردو کاراکاس” کے اسلامک سنٹر میں کلمہ پڑھتے ہوئے اسلام قبول کر لیا

 

42 سالہ مونیکا پیشے کے لحاظ سے ایک صحافی ہیں، اسلام قبول کرنے کے بارے میں مونیکا گازاردو کا کہنا ہے کہ میں نے لبنان کی 33 روزہ جنگ کے بارے میں ایک انٹرویو سنا تھا۔ میں ان کی باتوں سے بہت متاثر ہوئی، اس انٹرویو میں امام حسین، عاشورا اور قرآن کے بارے میں بھی بات کی تھی۔ More