جنوری 5 2025
"رنا آسریان” آرمینیا کی تازہ مسلمان خاتون کی عیسائیوں کو حقیقی اسلام سے آشنا بنانے کی تمنا
آستان رضوی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آرمینیا کی ایک تازہ مسلمان خاتوں "رنا آسریان” نے مذہب شیعہ کو اسلام کی حقیقی تعلیمات کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آرمینیا کے تمام عیسائيوں کو مذہب شیعہ سے آشنا بنانے کی تمنا رکھتی ہیں۔ More
جنوری 19 2025
"سوزی رمزی” مسیحی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی ایک مسیحی خاتون نے عراقی عالم دین کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
"سوزی رمزی” نامی اس مسیحی خاتون نے دفتر کے سربراہ شیخ مجید العبودی کے سامنے اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کیا اور اسلام محمدی (ص) کو اپنے دین کے طور پر انتخاب کرنے کے بعد اپنا نام "زینب” رکھا ہے۔
شیخ مجید العبودی نے قرآن کریم کا ایک نسخہ اور تفسیر قرآن کریم (النور) اسے ہدیہ کے طور پر پیش کی۔
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, Islam, mostabserin, زینب, سوزی رمزی, شیعه شدگان, مسیحی خاتون