نومبر 27 2025
۲۰ افراد پر مشتمل ایک خاندان نے بہائیت سے براءت کا اعلان کر کے اسلام قبول کر لیا

فارسـان – ایران کے ضلع فارسان کے امامِ جمعہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک بہائی خاندان کے ۲۰ افراد نے دوبارہ دینِ مبین اسلام کو قبول کر لیا ہے۔ More
نومبر 27 2025

فارسـان – ایران کے ضلع فارسان کے امامِ جمعہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک بہائی خاندان کے ۲۰ افراد نے دوبارہ دینِ مبین اسلام کو قبول کر لیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, اسلام قبول, بہائیت, شیعه شدگان, مستبصرین
ستمبر 11 2025

کرسٹوف کوواچ، آسٹریا کی انسبروک یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے طالب علم نے اسلام قبول کر لیا
انہوں نے مزید کہا:
"میں کوشش کر رہا ہوں کہ قرآن مجید کو انگریزی میں پڑھوں، نماز، روزہ اور دیگر اسلامی احکامات کو سیکھ کر ان پر مکمل طور پر عمل کروں۔”
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام قبول, شیعه شدگان, کرسٹوف کوواچ, مستبصرین
دسمبر 19 2024

پرجوش حسینی عزاداری میں شرکت کے لیے مشہد کا سفر کرنے والی "جاسمین اوزرن" نے اسلام قبول کیا اور شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔
"امام رضا (ع) کا مزار بہت خوبصورت ہے اور میں مشہد سے بہت پیار کرتی ہوں اور میں اپنے شوہر اور اپنی بیٹی کے ساتھ ایران میں رہنا چاہتی ہوں”
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام قبول, جاسمین اوزرن, جرمن خاتون, حرم رضوی, شیعه شدگان, شیعہ اسلام, مستبصرین
مارچ 6 2021

کینیڈا کے ۳۰ سالہ جوان ’’جاناٹن کلارک‘‘ نے ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع حرم امام رضا علیہ السلام میں شرف یاب ہوتے ہی اسلام قبول کر لیا اور کلمہ شہادتین کو اپنی زبان پر جاری کر کے اپنا نام ’’محمد‘‘ انتخاب کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ۳۰ سالہ جوان, اسلام قبول, جاناٹن کلارک, کینیڈا, محمد
فروری 5 2026
خرم آباد میں ایک مسیحی جوان نے اسلام قبول کرلیا
خرم آباد میں ایک مسیحی نوجوان نے صوبہ لرستان میں اسلام قبول کر لیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شھر خرم آباد میں ایک مسیحی نوجوان نے اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرکے دین اسلام کو قبول کرلیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام قبول, شیعه شدگان, مستبصرین, مسیحی, مسیحی جوان