خرم آباد میں ایک مسیحی نوجوان نے صوبہ لرستان میں اسلام قبول کر لیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شھر خرم آباد میں ایک مسیحی نوجوان نے اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرکے دین اسلام کو قبول کرلیا۔
مسیحی جوان کے دین اسلام قبول کرنے کے بعد اس کے سامنے اصول دین یعنی توحید، عدل، نبوت، امامت اور قیامت بیان کیے گئے اور آخر میں قرآن کریم کا ایک نسخہ اس تازہ مسلمان ہونے والے جوان کو تحفہ میں دیا گیا۔
فروری 5 2026
خرم آباد میں ایک مسیحی جوان نے اسلام قبول کرلیا
خرم آباد میں ایک مسیحی نوجوان نے صوبہ لرستان میں اسلام قبول کر لیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شھر خرم آباد میں ایک مسیحی نوجوان نے اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرکے دین اسلام کو قبول کرلیا۔
مسیحی جوان کے دین اسلام قبول کرنے کے بعد اس کے سامنے اصول دین یعنی توحید، عدل، نبوت، امامت اور قیامت بیان کیے گئے اور آخر میں قرآن کریم کا ایک نسخہ اس تازہ مسلمان ہونے والے جوان کو تحفہ میں دیا گیا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام قبول, شیعه شدگان, مستبصرین, مسیحی, مسیحی جوان