14 امریکیوں نے مکتب اہل بیت (ع) کو قبول کیا اور شیعہ مسلمان هو گئے

 

کیلیفورنیا کے اسلامک ایجوکیشنل سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ 14 امریکیوں نے اہل بیت (ع) کے اسکول کو قبول کیا ہے اور شیعہ مسلمان هوگئے ہیں۔