جیمی کاریاپا: میں نے اس لیے دین اسلام کو قبول کیا ہے چونکہ دین اسلام محبت اور مہربانی کا دین ہے۔

 

ہندوستان کے ایک نوجوان نے ایران کے صوبے کرمان کے شہر جیرف کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔ ہندوستان کا رہنے والا یہ نوجوان ’’ جیمی کاریاپا‘‘ جو پہلے ہندو مذہب کا ماننے والا تھا ایران کے شہر کرمان میں اپنے ایک سفر کے دوران شیعہ مذہب سے مشرف ہوا More