اکتوبر 29 2022
شیخ سانکو محمدی، فرانسیسی سنی مفتی: میں شیعہ اس لیے بنا کہ مجھے کربلا کا علم ہوا۔
مجھے اپنے آپ پر افسوس ہے کہ میں آج تک شیعہ کو نہیں جانتا تھا، جب میں 68 سال کا ہوں، اور میں بہت خوش ہوں۔ اس سے پہلے میں نے مدینہ کے سفر کے دوران عراق میں شیعوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کے اہل بیت سے واقفیت حاصل کی۔ انہوں نے مدینہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان کو ہم سے چھپا رکھا تھا، لیکن آج میں نے انہیں دریافت کر لیا۔ More
جنوری 19 2025
"سوزی رمزی” مسیحی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی ایک مسیحی خاتون نے عراقی عالم دین کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
"سوزی رمزی” نامی اس مسیحی خاتون نے دفتر کے سربراہ شیخ مجید العبودی کے سامنے اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کیا اور اسلام محمدی (ص) کو اپنے دین کے طور پر انتخاب کرنے کے بعد اپنا نام "زینب” رکھا ہے۔
شیخ مجید العبودی نے قرآن کریم کا ایک نسخہ اور تفسیر قرآن کریم (النور) اسے ہدیہ کے طور پر پیش کی۔
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, Islam, mostabserin, زینب, سوزی رمزی, شیعه شدگان, مسیحی خاتون