فروری 29 2020
فاطمہ امیلیا چایکا: میں حقیقت میں ہر چیز کو اسلام مخصوصا شیعیت کے اندر دیکھ سکتی ہوں۔
جرمنی کی رہنے والے عورت امیلیا چایکا نے اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرتے ہوئے دین اسلام قبول کر لیا اور مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا۔ More
نومبر 22 2022
"اینا براؤن یوسفی” نامی جرمن خاتون نے ایک تقریب کے دوران شہادت کا ورد کرتے ہوئے اسلام اور شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
اس تقریب میں اینا براؤن یوسفی نے شہر قم میں آکر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: اس شہر میں میں اپنے دل کی بات کر سکتی ہوں، میں اسلام کو انسانیت اور عقلیت کا مجسمہ سمجھتی ہوں اور میرے شوہر کے اخلاق نے مجھے مکتب تشیع قبول کرنے پر مجبور کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, اینا براؤن یوسفی, جرمنی, شیعه