جولائی 7 2024
امام موسی کاظم علیه السلام کا محرّم
امام رضا علیہ السلام:
جب بھی محرم آتا میرے بابا امام موسی کاظمؑ بلکل نہیں مسکراتے تھے اور ان پہ گریہ و بکا غالب آ جاتا یہاں تک کہ عشرہ محرم گزر جاتا اور دسویں کا دن ان کے لیے حزن و بکا کا دن ہوتا تھا۔
(حوالہ: امالی صفحہ ١٨٩)
جولائی 10 2024
پس منظر کربلا
پس منظر کربلا
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام حسین علیه السلام, اهل البیت علیهم السلام, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, کربلا