فروری 18 2020
Month: 2020 فروری
فروری 17 2020
ڈاکٹر ربیکا ماسٹرٹن: نقاب یا پردہ عورت کو باوقار بناتا ہے
ڈاکٹر ربیکا ماسٹرٹن، ایک برطانوی مسلمان، مذہبی رہنما، فلسفی، لیکچرر، ماہر قرآن اور ٹیلی ویژن پیش کنندہ ہیں۔
ربیکا ماسٹرٹن کی پیدائش جنوبی انگلستان کے ایک چھوٹے سے علاقے میں ہوئی۔ اٹھارہ سال کی عمر میں جاپانی زبان کا مطالعہ کرنے کے لیے لندن میں رہائش پزیر ہونا پڑا۔ بی۔ اے کی ڈگری لندن اسکول آف اوریئنٹل اینڈ افریقن سے جاپانی زبان میں حاصل کی۔ جبکہ ایم-اے شمالی ایشیاء اور افریقن ادب میں کیا۔ اس کے بعد پی-ایچ-ڈی اسلامی باطنی ادب میں کی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ڈاکٹر ربیکا ماسٹرٹن, ربیکا ماسٹرٹن, مستبصرین
فروری 17 2020
عالم برزخ
- کتاب کا نام: عالم برزخ
- مصنف کا نام: سید عبدالحسین دستغیب شیرازی
- مترجم کا نام: محمد باقر الباقری الجوارسی
- زبان: اردو
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, برزخ, شیعه لایبرری, عالم برزخ, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
فروری 17 2020
باغ فدک
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت زهرا سلام الله علیها, شیعه لایبرری, فدک
فروری 17 2020
آیہ تطہیر
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: آیہ, اسلامیک کتاب, تطہیر, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
فروری 16 2020
اسلام کے بنیادی عقائد۔ بخش معاد-جلد 3
- کتاب کا نام: اسلام کے بنیادی عقائد۔ بخش معاد-جلد 3
- مصنف کا نام: حجه الاسلام السید مجتبی موسوی لاری
- مترجم کا نام: حجه الاسلام مولانا روشن علی نجفی
- زبان: اردو
اسلام کے بنیادی عقائد۔ بخش معاد
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلام کے عقائد, اسلامیک کتاب, بنیادی عقائد, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, معاد, موسوی لاری
فروری 8 2020
"الی سیو اسکالزو” نے شیعہ مذہب قبول کر کے اپنا نام مھدی منتخب کیا
اٹلی کے جوان’’ الی سیو اسکالزو‘‘ نے اللہ کی توحید، حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی رسالت اور حضرت علی مرتضی(ع) کی ولایت کی گواہی دیتے ہوئے شیعہ مذھب قبول کر لیا- More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اٹلی, الی سیو اسکالزو, شیعہ مذہب, مستبصرین
فروری 4 2020
اسٹریلیا کے ایک عیسائی ڈاکٹر اسکاٹ رابرٹ تھامسن نے دین اسلام قبول کر لیا۔
ڈاکٹر تھامسن نے مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام ’’محمد‘‘ انتخاب کیا۔
تھامسن نے اپنے اسلام قبول کرنے کے بارے میں کہا: مجھے اسلام کی طرف ترغیب دلانے والی میری اہلیہ محترمہ ہیں جو ایرانی ہیں اور اسلام کے بارے میں بہت اچھی معلومات رکھتی ہیں More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسٹریلیا, ایک عیسائی, ڈاکٹر اسکاٹ رابرٹ تھامسن, ڈاکٹر تھامسن, محمد, مستبصرین
فروری 18 2020
تقلید اور اجتھاد
تقلید اور اجتھاد
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اجتھاد, اسلامیک کتاب, تقلید, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه