ڈاکٹر ربیکا ماسٹرٹن: نقاب یا پردہ عورت کو باوقار بناتا ہے

 

ڈاکٹر ربیکا ماسٹرٹن،  ایک  برطانوی  مسلمان،  مذہبی رہنما،  فلسفی،  لیکچرر، ماہر قرآن  اور ٹیلی  ویژن پیش کنندہ  ہیں۔

ربیکا ماسٹرٹن کی پیدائش جنوبی انگلستان کے ایک چھوٹے سے علاقے میں ہوئی۔  اٹھارہ سال کی عمر میں جاپانی زبان کا مطالعہ کرنے کے لیے لندن میں رہائش پزیر ہونا پڑا۔ بی۔ اے کی ڈگری لندن اسکول آف اوریئنٹل اینڈ افریقن سے جاپانی زبان میں حاصل کی۔ جبکہ ایم-اے شمالی ایشیاء اور افریقن ادب میں کیا۔ اس کے بعد پی-ایچ-ڈی اسلامی باطنی ادب میں کی۔ More