جولائی 18 2020
آج جب کہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں مسلمان ہوا ہوں تو اسے خدا کی جانب سے ایک بہت بڑی عنایت سمجھتا ہوں "ڈينیل”
فرانس کے ایک نو جوان نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضری دے کر دین اسلام قبول کرلیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام علی رکھ لیا ۔
اس سے پہلے اس کا نام ڈينیل تھا ، اس نومسلم نوجوان کا کہنا تھا کہ جب پہلی بار ایران آیا تھا تو ایران کے مختلف شہروں کے سبھی تاریخی مقامات اور مساجد کا دورہ کیا تھا اس لئے ایران اور ایرانی عوام کے بارے میں میرے خیالات انتہائي مثبت او راچھے ہیں ۔ More
جولائی 20 2020
مناظره مبلّغ اعظم مولانا اسماعیل محمد دیوبندی حصّه1
Mubalagh e Azam Molana Ismaiel Mohmmad Deobandi
Great munazira of Shia World – Part 1
Ex-Deobandi
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: Ex-Deobandi, Great munazira, سابق دیوبندی, مناظره, مولانا اسماعیل محمد دیوبندی