جون 6 2021
صادق آل محمد ،حضرت امام جعفر صادقؑ کی المناک شہادت کے موقع پر اُمت مسلمہ بلخصوص امام زمانہ عج کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
امام جعفر صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات
قالَ الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام: كمالُ الْمُؤْمِنِ فى ثَلاثِ خِصالٍ: الْفِقْهُ فى دينِهِ وَ الصَّبْرُ عَلَى النّائِبَةِ وَالتَّقْديرُ فِى الْمَعيشَةِ.
مؤمن کا کمال تین خصلتوں میں ہے: دین سے واقفیت، مشکلات میں صبر وتحمل، اور زندگی کے معاملات میں منصوبہ بندی اور حساب و کتاب کی پابندی۔ (أمالی طوسى : ج 2 ص 279) More
اکتوبر 2 2023
فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت
جعفر بن محمد (83-148ھ)، امام جعفر صادقؑ کے نام سے مشہور، شیعوں کے چھٹے امام ہیں۔ آپ کی امامت 34 سالوں (114-148ھ) پر محیط تھی جس میں بنی امیہ کے آخری پانچ خلفا یعنی ہشام بن عبدالملک سے آخر تک اور بنی عباس کے پہلے دو خلفا سفاح اور منصور دوانیقی بر سر اقتدار رہے ہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام جعفرصادق علیہ السلام, امام علیہ السلام, اهل بیت علیهم السلام, جعفر بن محمد علیهم السلام, چھٹے امام