قالَ الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام: كمالُ الْمُؤْمِنِ فى ثَلاثِ خِصالٍ: الْفِقْهُ فى دينِهِ وَ الصَّبْرُ عَلَى النّائِبَةِ وَالتَّقْديرُ فِى الْمَعيشَةِ.
مؤمن کا کمال تین خصلتوں میں ہے: دین سے واقفیت، مشکلات میں صبر وتحمل، اور زندگی کے معاملات میں منصوبہ بندی اور حساب و کتاب کی پابندی۔ (أمالی طوسى : ج 2 ص 279) More
جون 6 2021
صادق آل محمد ،حضرت امام جعفر صادقؑ کی المناک شہادت کے موقع پر اُمت مسلمہ بلخصوص امام زمانہ عج کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
امام جعفر صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات
قالَ الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام: كمالُ الْمُؤْمِنِ فى ثَلاثِ خِصالٍ: الْفِقْهُ فى دينِهِ وَ الصَّبْرُ عَلَى النّائِبَةِ وَالتَّقْديرُ فِى الْمَعيشَةِ.
مؤمن کا کمال تین خصلتوں میں ہے: دین سے واقفیت، مشکلات میں صبر وتحمل، اور زندگی کے معاملات میں منصوبہ بندی اور حساب و کتاب کی پابندی۔ (أمالی طوسى : ج 2 ص 279) More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام, امام جعفر صادق علیہ السلام, اهل بیت علیهم السلام, چھٹے امام