مستبصرین عالمی نیٹ ورک کا تعارف

 

مستبصرین عالمی نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں ایک مختصر رپورٹ

 

 

 

 

امام ہادی علیہ السلام انسٹیٹیوٹ سے وابستہ مستبصرین عالمی نیٹ ورک  نے ہادی ٹی وی اور دعا ٹی وی کے شانہ بشانہ اہل بیت اطہار علیہم السلام کے مکتب کی خدمت کے غرض سے اپنی فعالیتوں کا با قاعدہ آغاز سنه 1393 هجری شمسی کے موسم خزاں سے کیا. More