امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے روز ایران کے شہر بوشہر میں سوڈان کے رہنے والے ایک عیسائی جوان نے شیعہ مذہب قبول کر لیا۔

 

ایران کے شہر بوشہر میں امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے دن منعقدہ مجلس میں ایک عیسائی جوان نے شرکت کر کے مذہب حق قبول کر لیا اور مکتب امام جعفر صادق(ع) کے پیروکاروں میں شامل ہو گیے۔ More