امریکی پروفیسر "ماریہ لیفینی” کو روضہ امام علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔

 

امریکی پروفیسر نے شیعہ اسلام قبول کر لیا، امام علی کے روضہ پر حاضری دی۔

سینیگال میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان رابطہ کار، امریکی پروفیسر ماریہ لیفینی کو روضہ امام علی (ع) کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ محکمہ تعلقات عامہ کے ملازمین نے ان کا استقبال کیا اور ان کے ہمراہ تھے۔ More